حوزہ/ فلم اخت الرضا کو پہلی مرتبہ اردو زبان میں ڈبنگ کے بعد قم کے سنیما گھر میں چار خصوصی شوز میں دکھایا گیا، جہاں پاکستان، ہندوستان اور دیگر ممالک کے اردو زبان افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha