۱ آذر ۱۴۰۳ |۱۹ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 21, 2024
حرم اردو زبان پروگرام

حوزه/ قم المقدسه، حرم مطهر حضرت فاطمه معصومه (س) میں اردو زبان بچوں اور نوجوانوں کیلئے"معصومیه رمضان کلاسز 2023" کے عنوان سے معرفتی پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، قم المقدسه، حرم مطهر حضرت فاطمه معصومه (س) میں اردو زبان بچوں اور نوجوانوں کیلئے"معصومیه رمضان کلاسز 2023" کے عنوان سے معرفتی پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔

حرم حضرت فاطمه معصومه (س) میں اردو زبان بچوں اور نوجوانوں کیلئے رمضان کورس کا اہتمام

تفصیلات کے مطابق، اس محدود دورے میں اسلامی عقائد، احکام، سیرت، اخلاق، سوشل میڈیا اور دیگر اہم موضوعات پر کلاسز کا انعقاد کیا گیا۔

حرم حضرت فاطمه معصومه (س) میں اردو زبان بچوں اور نوجوانوں کیلئے رمضان کورس کا اہتمام

اہم موضوعات پر کلاسز کے اہتمام کے ساتھ بچوں اور نوجوانوں کیلئے صحت مند تفریحی پروگرامز کی ضرورت کو مدنظر رکھتے ہوئے سوئمنگ، فٹبال اور کلاسی سرگرمیوں کا بھی انتظام کیا گیا تھا۔

حرم حضرت فاطمه معصومه (س) میں اردو زبان بچوں اور نوجوانوں کیلئے رمضان کورس کا اہتمام

یاد رہے کہ یہ پروگرام الضحیٰ تعلیمی مرکز کی جانب سے 26 شعبان المعظم 1444 ھ ق سے 14 رمضان المبارک تک حرم حضرت فاطمه معصومه سلام الله علیھا کی انتظامیہ کے تعاون سے منعقد ہوا تھا۔

حرم حضرت فاطمه معصومه (س) میں اردو زبان بچوں اور نوجوانوں کیلئے رمضان کورس کا اہتمام

تبصرہ ارسال

You are replying to: .