تیتر سه زیرسرویس
-
امام بارگاہ خیرالعمل کراچی کی جانب سے بچوں کے لئے کوئز اور تقریری مقابلہ
حوزہ/ مسجد و امام بارگاہ خیرالعمل میں شہادت جناب حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کے موقع پر بچوں کے لئے کوئز اور تقریری مقابلہ رکھا گیا جس میں 3 سال سے 20 سال تک کی بچیوں نے شرکت کی۔
-
لکھنؤ؛ درسگاہ باقریہ میں’’ نہج البلاغہ تعلیمی مقابلہ ‘‘کا انعقاد
حوزہ/ نہج البلاغہ تعلیمی مقابلہ کے کوآرڈینیٹر اور درسگاہ باقریہ کے بانی مولانا حسین عباس ترابی نے نہج البلاغہ تعلیمی مقابلہ کے انعقاد پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ انسان کی کامیابی کا راز قرآن اور اہل بیت کی تعلیمات میں ہی مضمر ہے اس لئے ضرورت اس بات کی ہے کہ بچوں اور نوجوانوں کو ابتدائی زندگی سے قرآن اور اہل بیتؑ کی تعلیمات خصوصا نہج البلاغہ کی تعلیمات سے روشناس کرایا جائے ۔ آج مسلمانوں کی بدبختی کا سبب قرآن اور اہل بیتؑ کی تعلیمات سے دوری ہی ہے ۔
-
کراچی؛ "زن، زندگی، حجاب" کے عنوان سے پروگرام میں ننھے بچوں نے ڈرائنگ اور بچیوں نے تقریری مقابلے میں حصہ لیا
حوزہ/ عزاخانہ قتیل العبرات کراچی میں میلاد باسعادت جناب حضرت زینب (س) کے سلسلے میں ایک پروگرام "زن، زندگی، حجاب" کے عنوان سے منعقد کیا گیا، جس میں چھوٹے بچوں نے ڈرائنگ اور نقاشی کی اور 11 سال سے 20 سال تک کی بچیوں نے تقریری مقابلے میں حصہ لیا۔
-
فیفا ورلڈ کپ کی افتتاحی تقریب میں ننھے قاریوں کی شاندار تلاوت +ویڈیو
حوزہ/ ورلڈکپ کی افتتاحی تقریب جو اسٹیڈیم میں منعقد ہوئی اس میں ننھے قاریوں کی شاندار تلاوت نے رونق پیدا کردی۔
-
عزاخانہ قتیل العبرات کی جانب سے ننھے بچوں کے لئے آرٹ مقابلے کا انعقاد
حوزہ/ پروگرام میں 5 سے 7 سال تک کے بچوں نے نقاشی کی اور 8 سے 20 سال تک کی بچیوں نے اشعار و منقبت خوانی پیش کی۔
-
بچوں میں اربعین حسینی کی مناسبت سے آرٹ مقابلے کا اہتمام + تصاویر
حوزہ/ مقابلے کے منتظمین کا کہنا تھا کہ اس مقابلے کے بچوں میں کربلا کے واقعہ اور اس کے بعد چہلم سید الشہدا کے حالات کو اجاگر کرنا تھا، مقابلے کے اختتام پر بچوں میں انعامات بھی تقسیم کئے گئے۔
-
قطرہ قطرہ نیکی؛ جامعہ بعثت پاکستان کے ننھے طلباء و طالبات کی سیلاب زدگان کی امداد کیلئے فنڈ ریزنگ مہم
حوزہ / جامعہ بعثت پاکستان کے زیر انتظام بعثت گرلز ہائیر سیکنڈری سکول مہد کودک (کڈز کیمپس) کے طلباء و طالبات مصیبت میں گھرے سیلاب زدہ پاکستانیوں کیلئے میدان میں آ گئے۔
-
عالمی یوم علی اصغر ؑ کے موقع پر پاکستان میں ننھے عزاداروں کا اجتماع
حوزہ/ بچوں اور ان کی ماؤں سے وقت امام حسین علیہ السلام سے تجدید عہد لیا کہ وہ بھی شہزادہ علی اصغر علیہ السلام کی طرح اپنے امام وقت عج کے حکم کے منتظر ہیں اور بقائے اسلام کے لیے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے ۔
-
لکھنؤ؛ امام باڑہ غفران مآب میں عالمی یوم علی اصغرؑ کا انعقاد،خواتین نے شیرخوار بچوں کے ساتھ شرکت کی
حوزہ/ مجلس میں بچوں کے لئے مخصوص لباس کا اہتمام کیا گیا تھا جسے پہنا کر خواتین نے یہ پیغام دیا کہ اگر وہ کربلا میں ہوتیں تو علی اصغرؑ کی جگہ اپنے بچوں کی قربانیاں پیش کرتیں۔
-
عالمی یوم علی اصغر (ع) اپنی نوعیت کی ایک منفرد عزاداری
حوزہ/ کچھ برسوں سے ہر سال محرم الحرام کے پہلے جمعے کو عالمی یوم علی اصغر (ع) کے طور پر منایا جاتا ہے جس کے تحت آج دنیا بھر میں خصوصی مجالس کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔