-
خواتین و اطفالبچوں کو مطالعہ کا عادی بنائیں
حوزہ/ دور جدید میں ٹی وی، انٹرنیٹ، موبائل اور گیمز کی بھر مار کی وجہ سے بچوں کو مطالعے کی طرف راغب کرنا نہایت کٹھن ہوگیا ہے۔ اس کے ساتھ بچوں میں مختلف نفسیاتی مسائل بھی بڑھتے جارہے ہیں۔ اس کے…
-
منہاج القرآن ویمن لیگ؛
خواتین و اطفالنسل نو کو قرآن و سنت کی تعلیم دی جائے
حوزہ/ منہاج القرآن ویمن لیگ کے ذیلی ڈیپارٹمنٹ ایگرز کے زیر اہتمام بچوں اور بچیوں کیلئے خصوصی طور پر حدیث کیمپ منعقد کیا گیا، جس میں سینکڑوں بچوں اور بچیوں نے 40 احادیث مبارکہ یاد کیں۔
-
خواتین و اطفالبچوں کو کب اور کتنی دیر کے لئے موبائل دینا چاہیے؟
حوزہ/ تین سال کی عمر تک بچوں کو موبائل ہرگز نہیں دینا چاہیے، کیونکہ ان کے دماغ کی نشوونما پر اس کے مضر اثرات پڑ سکتے ہیں۔ تین سال کے بعد، روزانہ صرف دس منٹ تک اپنی نگرانی میں موبائل استعمال کرنے…
-
ایرانقوم کے مستقبل کے لیے بچوں و نوجوانوں کے خصوصی پروگراموں پر توجہ ضروری: آیت اللہ خاتمی
حوزہ/ آیت اللہ خاتمی نے قم ٹیلی ویژن کے ڈائریکٹر جنرل سے ملاقات میں کہا: ملکی میڈیا کی جانب سے مقاومتی محاذ کی کوریج قابل تعریف ہے۔ روزمرہ مسائل پر تجزیاتی پروگراموں میں بھی اضافے کی ضرورت…
-
خواتین و اطفالچھ سالہ طالبہ نے ناظرہ قرآن مکمل کر کے والدین کا سر فخر سے بلند کیا
حوزہ/ مولانا سید زاہد حسین نے نامہ نگار سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ بچوں کو قرآن مجید مکمل کروانا یقیناً ایک آزمائش ہے، لیکن ساتھ ہی یہ سکون و خوشی کا باعث بھی ہے۔ انہوں نے کہا کہ تہنیت فاطمہ…
-
ڈیجیٹل میڈیا اور ورچوئل اسپیس کے ماہرین کی خصوصی گفتگو؛
خواتین و اطفالبچوں کے ورچوئل اسپیس کے بہتر اور مناسب استعمال کے لئے تجاویز/ نئی نسل کو ورچوئل اسپیس کے نقصانات سے کیسے بچائیں ؟!
حوزہ/ ماہرینِ ڈیجیٹل میڈیا نے اپنی گفتگو کے دوران بچوں کے ورچوئل اسپیس کے بہتر اور مناسب استعمال کے لیے تجاویز پیش کرتے ہوئے کہا: موجودہ میڈیا زدہ دور میں ہمیں اس بات کا شدت سے دھیان رکھنا ہو…
-
جامعۃ الزہراؑ کی اساتذہ سے نشست:
خواتین و اطفالبین الاقوامی طالبات کی کامیاب تبلیغی سرگرمیاں اساتذہ کی محنت کا ثمر ہے
حوزہ/ جامعۃ الزہرا سلام اللہ علیہا کی سربراہ سیدہ زہرہ برقعی نے بین الاقوامی طالبات کی تبلیغی سرگرمیوں کو جامعۃ الزہراء کے اساتذہ کی انتھک محنت کا نتیجہ قرار دیا۔
-
خواتین و اطفالوالدین اپنے بچوں کو تواضع اور انتقادپذیری کی عملی تعلیم دیں
حوزہ/ اپنے بچوں کو یہ کہہ کر سکھائیں: "اگر تم مجھے میری خامیاں بتاؤ گے تو میں تمہارے لیے دعا کروں گا۔" یہ تواضع ہے؛ یہ تکبر سے دوری ہے؛ یہ جنت کا دروازہ ہے۔ نہ کہ والدین گھر میں یہ کہیں: "میں…
-
ہندوستانکارگل میں سید حسن نصر اللہ کی شہادت کی مناسبت سے ریلی اور کینڈل مارچ کا انعقاد
حوزہ/ مکتب صاحب الزمان عجل ٹرسپون کارگل کے اساتذہ اور طلباء کی جانب سے سید مقاومت سید حسن نصر اللہ کی شہادت کی مناسبت سے ایک ریلی کا انعقاد کیا گیا اور کینڈل مارچ بھی کیا گیا۔
-
ہندوستانشہید سید حسن نصر اللّٰہ کی یاد میں مکتب امام صادق (ع) ناگپور میں تعزیتی ریفرنس
حوزہ/ سید حسن نصر اللہ کی شہادت پر مکتب امام صادق ناگپور میں ایک تعزیتی اجلاس بعنوان اظہارِ تعزیت منعقد ہوا، جس میں طلبہ وطالبات نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
-
جہانعراقی طلبہ کا لبنان میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ اور عرب حکمرانوں کی خاموشی پر سوالیہ نشان
حوزہ/ اسرائیلی جارحیت کے خلاف لبنانی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام سے وابستہ العمید ایجوکیشنل گروپ کے اسکولوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
مذہبیمیں بھی جناب سکینہ (س) بنوں گی؛ گیارہ سالہ عراقی بچی کی آرزو
حوزہ/ ہر سال امام حُسین علیہ السّلام اور ان کے اہل و عیال اور انصار کے چہلم کے احیاء کے لیے پیدل کربلا جانے والے زائرین کے راستے میں عطاء، سخاوت اور ایثار کی کہانیوں کی تجدید ہوتی ہے۔
-
فاطمۃ الزہرا (س) ثقافتی انسٹی ٹیوٹ کی سربراہ:
خواتین و اطفالاسلام میں آبادی میں اضافے کو نسل انسانی کے تسلسل کا بنیادی اصول قرار دیا گیا ہے
حوزہ / ایران کے شہر تنکابن میں فاطمۃ الزہرا (س) ثقافتی انسٹی ٹیوٹ کی سربراہ نے کہا: ملکی اہم اقتصادی اور ثقافتی بنیادوں میں سے ایک کسی بھی ملک کی جوان آبادی ہوا کرتی ہے۔ علماء و طلباء کا فرض…
-
خواتین و اطفالاپنے بچوں کو نماز کی ترغیب کیسے دیں؟
حوزہ / آپ اپنی نماز باقاعدگی سے اور وقت پر پڑھیں، آپ کا بچہ بھی آکر آپ کے ساتھ نماز پڑھنے لگ جائے گا۔ جب وہ نماز پڑھے تو آپ اسے تشویق کریں۔ بچہ کبھی نہیں چاہتا کہ آپ اسے مجبور کریں، بس جب آپ…
-
خواتین و اطفالاولاد کا مستقبل: آپ کے ہاتھوں میں روشنی کی کلید
حوزہ/ بچوں کو ایک دوسرے پر ترجیح دینا، ایک ہی گھر میں دو بچوں میں سے کسی ایک کو دوسرے پر فوقیت دینا غیر اسلامی رویہ ہے، جس سے بہت سے بچے نفسیاتی عوارض میں مبتلا ہو کر انتہاء پسندی اور انتقام…
-
خواتین و اطفالحرم مطہر معصومہ قم (س) میں اردو زبان بچوں اور نوجوانوں کے لیے رمضان کلاسز کا انعقاد
حوزہ/ قم المقدسہ، حرم مطہر حضرت فاطمہ معصومہ (س) میں ہر سال کی طرح اس سال بھی اردو زبان بچوں اور نوجوانوں کے لیے "معصومیہ رمضان کلاسز -2024" کے عنوان سے معرفتی پروگرام کا انعقاد کیا جا رہا…
-
خواتین و اطفالحوزہ علمیہ فاطمیہ مظفر آباد جہاں طالبات کو عصری تعلیم کے ساتھ ہنر بھی سیکھایا جارہا ہے
حوزہ/ حوزہ علمیہ فاطمیہ مظفر آباد کشمیر پاکستان میں تعلیمی سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ خواہران کیلئے غیر نصابی سرگرمیوں اور مہارتی کلاسز کا بھی اہتمام کیا جاتا ہے۔