حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "اقبال الاعمال" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الرضا علیہ السلام:
مَنْ زارِ فيهِ مُؤْمِنا أَدْخَلَ اللّه ُ قَبْرَهُ سَبْعيِنَ نُورا وَ وَسَّعَ فى قَبْرِهِ وَ يَزُورُ قَبْرَهُ كُلَّ يَوْمٍ سَبْعُونَ أَلْفَ مَلَكٍ وَيُبَشِّرُونَهُ بِالْجَنَّةِ
حضرت امام رضا علیہ السلام نے فرمایا:
جو بھی اس دن عید غدیر کے دن کسی مومن کی زیارت و ملاقات کرے تو خداوند متعال اس کی قبر میں ۷۰ نور داخل کرتا ہے اور ہر روز ۷۰ہزار فرشتے اس کی قبر کی زیارت کرتے ہیں اور اسے بہشت کی بشارت و خوشخبری سناتے ہیں۔
اقبال الاعمال: 778