بدھ 28 جولائی 2021 - 02:12
حدیث روز | شیعیان اہلبیت علیہم السلام کے پہلے پیشوا کی نصیحت

حوزہ / حضرت علی علیہ السلام نے ایک روایت میں کام، پیشہ وغیرہ میں زحمت و تکلیف پر صبر کرنے کی تاکید کی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "غررالحكم و دررالكلم" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام العلی علیہ السلام :

مَن لَم يَصبِر عَلى كَدِّهِ صَبَرَ عَلَى الإفلاسِ

حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا:

جو بھی کام و پیشہ وغیرہ میں رنج و تکلیف پر صبر نہ کرے تو اسے فقر و افلاس کے رنج کو برداشت کرنا ہو گا۔

غررالحكم و دررالكلم، ح 8987

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha