۱۰ فروردین ۱۴۰۳ |۱۹ رمضان ۱۴۴۵ | Mar 29, 2024
اسقف سرکیس داویدیان رئیس شوای خلیفه گری ارامنه کاتولیک ایران

حوزہ/ ایران کی آرمینیائی کیتھولک کے سربراہ بشپ سرکیس ڈیوڈیان نے نئے شمسی سال 1401 کی آمد پر اپنے ایک پیغام میں آیت اللہ اعرافی کو مبارکباد پیش کی۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایران کی آرمینیائی کیتھولک کے سربراہ بشپ سرکیس ڈیوڈیان نے نئے شمسی سال 1401 کی آمد پر اپنے ایک پیغام میں آیت اللہ اعرافی کو مبارکباد پیش کی۔

آرچ بشپ سارکیس ڈیوڈیان کے پیغام کا متن حسب ذیل ہے:

خدا کے نام سے

حوزہ علمیہ ایران کے سربراہ حضرت آیت اللہ اعرافی

میں بڑے ہی فخر سےایران کی آرمینیائی کیتھولک خلافت کونسل کے صدر بشپ سارکیس ڈیوڈیان، خلیفہ کونسل کے ارکان اور ایران کی آرمینیائی کیتھولک کمیونٹی کے عنوان سے، نوروز اور ۱۴۰۱ شمسی سال کے آغاز اور موسم بہار کی آمد پر آپ کی خدمت میں اور ملک بھر کے حوزہ علمیہ میں تدریس کے شعبے سے وابستہ تمام علماء و مشائخ کو مبارکباد پیش کرتا ہوں اور اللہ تعالیٰ سے صحت، تندرستی اور تمام شعبوں میں کامیابی کی دعا کرتا ہوں۔

شکریہ

سرکیس ڈیوڈیان

آرچ بشپ اور ایران کی آرمینیائی کیتھولک خلافت کی کونسل کے چیئرمین

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .