حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب "کنز الفوائد" سے نقل کی گئی ہے۔
اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم:
لَوْ أَنَّ اَلْغِیَاضَ أَقْلاَمٌ وَ اَلْبَحْرَ مِدَادٌ وَ اَلْجِنَّ حُسَّابٌ وَ اَلْإِنْسَ کُتَّابٌ مَا أَحْصَوْا فَضَائِلَ أَمِیرِ اَلْمُؤْمِنِینَ عَلِیِّ بْنِ أَبِی طَالِبٍ (عَلَیْهِ اَلسَّلاَمُ )۔
رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
"اگر درختوں کے جھنڈ قلم، دریا سیاہی، جن حساب کرنے والے اور انسان لکھنے والے بن جائیں تو بھی علی ابن ابیطالب(علیھما السلام) کے فضائل شمار(گن) نہیں سکیں گے"۔
کنز الفوائد، ج ۱، ص ۲۸۰