حوزه/ امام جعفر صادق علیہالسلام نے ایک حدیث میں سفر سے واپسی پر خاندان والوں کے لئے تحفہ و سوغات لانے پر تاکید کی ہے۔