حوزہ/ حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے "خرید و فروش کے معاملے میں جھوٹی قسم کھانا!" کے حوالے سے ایک استفتاء کا جواب دیا ہے۔
حوزہ/ امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں معاملے میں جھوٹی قسم کھانے کے انجام کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔
حوزہ/ آیت اللہ العظمیٰ ناصر مکارم شیرازی نے "قرآن کی جھوٹی قسم کھانا !" کے متعلق ایک استفتاء کا جواب دیا ہے۔