حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے "خرید و فروش کے معاملے میں جھوٹی قسم کھانا!" کے حوالے سے ایک استفتاء کا جواب دیا ہے، جو ہم احکام شرعی میں دلچسپی رکھنے والے قارئین کی خدمت میں پیش کر رہے ہیں۔
* خرید و فروش کے معاملے میں جھوٹی قسم کھانا!
سوال: اگر کوئی شخص خرید و فروش کے معاملے میں جھوٹی قسم کھائے، تو کیا یہ معاملہ صحیح ہے اور کیا اس سے حاصل ہونے والا منافع حلال ہے؟
جواب: جھوٹی قسم کھانا حرام ہے، لیکن اگر معاملے کی شرائط پوری کی گئی ہوں، تو معاملہ صحیح ہے اور اس سے حاصل ہونے والا منافع بھی حلال ہے۔
آپ کا تبصرہ