قرآن کریم
-
آیت اللہ سید علم الہدی:
دشمنانِ اسلام قرآن کریم کی حاکمیت کو متزلزل کرنے کے درپے ہیں
ایران کے صوبہ خراسان رضوی میں نمائندہ ولی فقیہ نے کہا: قرآن کریم کے تحریری وجود کا محافظ خدا ہے۔
-
ہمیں اپنی زندگی کا صحیح راستہ قرآن سے سیکھنا چاہیے: نمائندہ ولی فقیہ کاشان
حوزہ/ ولی فقیہ کے نمائندے اور کاشان کے امام جمعہ حجۃ الاسلام والمسلمین سید سعید حسینی نے کہا : ہمیں اپنی زندگی کا صحیح راستہ قرآن سے سیکھنا چاہیے، شہداء ان لوگوں میں شامل ہیں جنہوں نے قرآن سے صحیح راستہ سیکھا اور اس پر عمل کیا۔
-
تفسیر سورۃ النساء: آیت ۹؛
عطر قرآن | یتیموں کے حقوق اور سماجی انصاف کی تعلیم
حوزہ/ آیت کا بنیادی پیغام یتیموں کے حقوق کے تحفظ اور سماجی انصاف کی اہمیت ہے۔ اس میں یہ بھی واضح کیا گیا ہے کہ کسی بھی معاشرے میں کمزوروں کے حقوق کی حفاظت اس کے اہل ایمان ہونے کی نشانی ہے۔
-
تفسیر سورۃ النساء: آیت ۸؛
عطر قرآن | وراثت کی تقسیم کے وقت یتیموں، مساکین اور رشتہ داروں کے حقوق کا احترام
حوزہ/ یہ آیت مسلمانوں کو اس بات کی رہنمائی فراہم کرتی ہے کہ وہ وراثت کی تقسیم کے دوران صرف قانونی حق داروں کو ہی نہ دیکھیں، بلکہ ان افراد کا بھی خیال رکھیں جو کمزور یا بے سہارا ہوں۔ اس طرح اسلام اپنے پیروکاروں کو انصاف، رحم دلی، اور سخاوت کی تعلیم دیتا ہے۔
-
حدیث روز | امام حسن مجتبی (ع) کی نظر میں قرآن کریم کی قرائت کا ثمر
حوزہ/ امام حسن مجتبی علیہ السلام نے ایک روایت میں قرآن مجید کی تلاوت کا ثمر بیان فرمایا ہے۔
-
تفسیر سورہ آل عمران، آیت ۱۹۵؛
عطر قرآن | اللہ کی راہ میں قربانیاں دینے والوں کے لیے جنت اور مغفرت کا وعدہ
حوزہ/ اس آیت کا بنیادی موضوع قربانی، ایمان اور اللہ کی راہ میں جدوجہد کرنے والوں کے لیے اللہ کی طرف سے وعدہ کی گئی جزا ہے۔
-
قرآن کریم کا ہر لفظ شان بلاغت اور روح فصاحت ہے: مولانا سید کلب جواد نقوی
حوزہ/ مولانا سید کلب جواد نقوی نے مجلس کو خطاب کرتے ہوئے کہا: عموما دو صدیوں میں زبانوں میں تبدیلیاں آ جاتی ہیں، الفاظ بدل جاتے ہیں اور اس کے معنی بھی تبدیل ہو جاتے ہیں، لیکن 1400 سال سے قرآن مجید آج بھی اپنی حقانیت کے ساتھ ہر زمانے میں مفہوم کے ساتھ ساتھ الفاظ میں بھی فصیح و بلیغ ہے کہ قرآن کا ہر لفظ شان بلاغت اور روح فصاحت ہے۔
-
عطر قرآن:
انسان کے اعمال اور اللہ تعالیٰ کا عدل: جزا و سزا کا اصول
حوزہ/ انسان کے اعمال اور ان کے نتائج پر اللہ تعالیٰ کا عدل ہے۔ اللہ کی جانب سے کوئی بھی سزا یا جزا ہمیشہ انسان کے اعمال کے مطابق ہی ہوتی ہے، اور اللہ تعالیٰ کسی پر ظلم نہیں کرتا۔
-
حدیث روز | قرآن کریم کے متعلق امام حسن مجتبی ع کی نصیحت
حوزہ/ امام حسن مجتبی علیہ السلام نے ایک روایت میں قرآن مجید کے متعلق نصیحت فرمائی ہے۔
-
حدیث روز | قرآن کریم کے متعلق امام حسن مجتبی (ع) کی نصیحت
حوزه / امام حسن مجتبی عليہ السلام نے ایک روایت میں قرآن مجید کے احکامات پر عمل کرنے کے متعلق تاکید کی ہے۔
-
عطر قرآن:
خدا کی حکمت، مؤمنین کی آزمائش اور پاک و ناپاک کا امتیاز
حوزہ/ اللہ تعالیٰ آزمائشوں کے ذریعے مخلص اور منافق کو الگ کرتا ہے۔ مؤمنین کو ان آزمائشوں میں ثابت قدم رہنا چاہیے، اللہ اور اس کے رسولوں پر ایمان لانا چاہیے، اور تقویٰ اختیار کرنا چاہیے تاکہ وہ عظیم اجر کے مستحق ہو سکیں۔
-
عطر قرآن:
تفسیر | آیت ایمان کی قدر و قیمت اور کفر اختیار کرنے کے خطرناک انجام
حوزہ/ یہ آیت ایمان کی اہمیت اور قدر کو ظاہر کرتی ہے اور خبردار کرتی ہے کہ جو لوگ کفر کو اپناتے ہیں، وہ اپنے آپ کو نقصان پہنچاتے ہیں، نہ کہ اللہ کو۔ ایمان ایک قیمتی چیز ہے، اور اس کو چھوڑنا دنیا و آخرت دونوں میں شدید نقصان کا باعث بن سکتا ہے۔ اس آیت کا پیغام یہ ہے کہ ایمان پر ثابت قدم رہنا ضروری ہے اور دنیاوی یا مادی فائدے کے لئے ایمان کو ترک کرنا تباہ کن ثابت ہوگا۔
-
عطر قرآن:
تفسیر | کفار کے اعمال اور آخرت
حوزہ/ اس آیت کا پیغام مسلمانوں کو صبر و استقامت کی تعلیم دیتا ہے اور انہیں اس بات پر ایمان رکھنے کی تلقین کرتا ہے کہ اللہ تعالیٰ کی مدد و نصرت ہمیشہ حق کے ساتھ ہے، چاہے وقتی طور پر حالات کچھ بھی ہوں۔
-
حوزہ علمیہ کا مشن، اسلامی تہذیب کی تعمیر نو ہے :مدیر حوزہ علمیہ مازندران
حوزہ/ حوزہ علمیہ صوبہ مازندران کے مدیر نے کہا کہ حوزہ علمیہ کا مشن، اسلامی تہذیب کی تعمیر نو ہے۔
-
حجت الاسلام سید مسعود میریان:
قرآن کریم کی تعلیم امر بالمعروف کے زمرے میں آتی ہے
حوزہ / آستان قدس رضوی (ع) میں مرکز برائے قرآنی امور کے مدیر نے کہا: آج عالم اسلام میں قرآن کریم کی تلاوت کا سب سے بڑا نیٹ ورک مہد الرضا (ع) ہے جو آستان قدس رضوی (ع)میں موجود مرکز برائے قرآنی امور کے زیر انتظام فعالیت انجام دیتا ہے۔ اس قرآنی مرکز کے نہ صرف پورے ایران میں بلکہ بیرون ملک بھی شعبے موجود ہیں۔
-
حرم امام رضا (ع)کو غزہ کی حمایت میں قرآن کریم کا قیمتی نسخہ ہدیہ
حوزہ/ فلسطین کی عوام اورمظلومینِ غزہ کی حمایت میں زیور طبع سے آراستہ کئے جانے والے نہایت نفیس اور قیمتی قرآن کریم کوملائیشیا کی ’’رستو‘‘ فاؤنڈیشن کی جانب سے آستان قدس رضوی کے وفد کو ہدیہ کیا گیا۔
-
حجت الاسلام زوار حسین علوی:
قرآن کریم رہتی دنیا تک پیغمبر اسلام (ص) کا معجزہ ہے
حوزہ / پاکستان کے شہر جنڈ میں "محفل انس با قرآن کریم" کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں حجت الاسلام زوار حسین علوی نے شرکت اور خطاب کیا۔
-
شب قدرامت مسلمہ پر اللہ تبارک وتعالیٰ کا ایک عظیم احسان ہے، مولانا مسرور عباس انصاری
حوزہ/ قرآن کی تعلیمات دستور حیات اور فلاح و بہبود کی ضامن ہے۔
-
قرآن مجید سمجھ کر، تدبر اور غور و فکر کرکے پڑھنا چاہیے، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی
علی مسجد جامعہ المنتظر میں خطاب کرتے ہوئے صدر وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کا کہنا تھا کہ قرآن مجید کی تلاوت کے آداب میں سب پہلی چیز قرآن مجید کی عظمت کا اقرار ہے کہ انسان کے دل میں ہو کہ اللہ تعالیٰ کی کتاب میں ٹیڑھا پن نہیں اور ہر لحاظ سے عظیم ہے۔
-
مسجد ’’باب العلم ‘‘ھنگو میں بے مثال نورانی محفل قرآن
حوزہ/ مولانا جواد حسین طاب ثراہ مبارکپوری کے قائم کردہ جامعہ عسکریہ ہنگو کے زیر اہتمام و علامہ خورشید انور جوادی کی زیر سر پرستی مسجد ’’باب العلم ‘‘ھنگو میں بے مثال نورانی محفل قرآن کا انعقاد۔
-
آیت اللہ سید یوسف طباطبائی نژاد:
قرآنِ کریم کو حفظ کرنا اس پر عمل کرنے کے راستے پر پہلا قدم ہے
حوزہ / آیت اللہ طباطبائی نژاد نے کہا: روایت میں ہے کہ جو عالم اپنے علم پر عمل نہیں کرتا وہ اس جاہل کی مانند ہے جو اپنی جہالت سے باہر نہیں آنا چاہتا۔ قرآنِ کریم کا حافظ بننا خداوند متعال کا خاص لطف و کرم ہے۔
-
حجت الاسلام والمسلمین عبادی زادہ:
قرآن کریم نئی اسلامی تہذیب و اتحاد و وحدت کے حصول کا محور قرار پاتا ہے
حوزہ / حجت الاسلام والمسلمین عبادی زادہ نے کہا: علمائے اسلام کے ایک دوسرے کے ساتھ تعامل اور ہم فکری کا مرکز بننے کے لئے قرآنِ کریم محور قرار پاتا ہے۔
-
رمضان المبارک 1445ھ کے آغاز پر قائد ملت جعفریہ پاکستان کا پیغام؛
ماہ مبارک کے دوران وحی الہٰی کتاب قرآن کریم کی تلاوت کو اپنی عادت بنائیں
حوزہ / علامہ سید ساجد علی نقوی نے ماہ مبارک رمضان 1445ھ کے آغاز پر اپنا پیغام جاری کیا ہے۔
-
آیت اللہ جوادی آملی:
قرآن کریم کو صرف پڑھیں ہی نہیں بلکہ قرآن آپ کے سینے میں موجود ہونا چاہئے
حوزہ / حضرت آیت الله جوادی آملی نے طلباء سے خطاب کرتے ہوئے کہا: آپ کو علم میں محقق ہونا چاہیے اور عملی طور پر ثابت شدہ ہونا چاہیے اور کوشش کریں کہ "لِتَکونوا شُهَداءَ عَلَی النّاسِ" کے مطابق معاشرہ کے استاد اور شاہد بنیں۔
-
حجت الاسلام والمسلمین عابدینی:
اگر مسلمان قرآن کریم پر عمل کرتے تو آج ظالم صہیونی غزہ میں معصوم بچوں کا قتل عام نہ کر رہے ہوتے
حوزہ/ صوبہ قزوین میں نمائندہ ولی فقیہ نے کہا: اگر ہم غزہ میں جو کچھ ہو رہا ہے اس پر اپنی آنکھیں بند کر لیں گے اور کہیں کہ یہ مسئلہ ہمارے لیے اہم نہیں ہے تو گویا ہم قرآن کی لعنت کے مستحق ٹھہریں گے۔
-
ہم نے قرآن کے سلسلے میں کوتاہی کی اور اس کے حق کو ادا نہیں کیا: حجۃ الاسلام والمسلمین محسن قرائتی
حوزہ/ انہوں نے کہا: ، ہم قرآن کو اس کا حق نہیں دیا، قرآن کا حق ادا نہیں کیا، ہم ایک مبلغ قرآن نہ بن سکے، قرآن مجید کی تلاوت بہت نیک کام ہے لیکن اس پر عمل کرنا اس سے بھی زیادہ ضروری ہے۔
-
قرآن کو دیکھنا امام زمانہ (عج) کی طرف دیکھنے کے مترادف ہے: مرحوم آیت اللہ العظمیٰ بہجت
حوزہ/ قرآن کو دیکھنا امام زمانہ کی طرف دیکھنے کے مترادف ہے، تو اس کا پڑھنا ایسا ہے جیسے آپ حضرت (عج) سے باتیں کر رہے ہوں۔
-
استاد حوزہ علمیہ قم:
قرآن کریم اور اس کے عدل کو دنیا کے سامنے پیش کرنے کی ضرورت ہے
حوزہ / حوزہ علمیہ قم کے نامور استاد نے کہا: قرآن کریم اور اس کے عدل کو دنیا کے سامنے پیش کرنے کی ضرورت ہے۔ آج قران کریم کا عدل امام زمانہ عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کا وجود مبارک ہے۔
-
حجت الاسلام علی رضا رضوی:
معاشرے کو محنتی اور پڑھے لکھے طلباء کی ضرورت ہے
حوزہ / ایران کے صوبہ مغربی آذربائیجان میں حوزہ علمیہ خواہران کے مدیر نے کہا: انقلاب اسلامی نے اسلام اور دین کے علمبرداروں کو دین اسلام کی تبلیغ کے لیے بہترین فرصت عطا کی ہے۔ ہمیں اس سے غفلت نہیں کرنی چاہئے۔
-
مسلم ممالک عالمی برادری کے سامنے قرآن کی بے حرمتی کو جرم قرار دینے کا مطالبہ کریں
حوزہ/ اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا کہ تمام اسلامی ممالک عالمی برادری اور اقوام متحدہ سے مطالبہ کریں کہ وہ مسلمانوں کی مقدس ہستیوں اور قرآن مجید کی توہین کو جرم قرار دیں اور اس کے مرتکب افراد کے خلاف سخت کارروائی ہو۔