۱۳ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۳ شوال ۱۴۴۵ | May 2, 2024
اجلاسیه پنجمین کنگره جهانی امام رضادر مشهد

حوزہ / حضرت امام رضا علیہ السلام کے عنوان سے مشہد مقدس میں پانچویں بین الاقوامی سمینار کا انعقاد ہوا جس میں عالمی سطح کی شخصیات نے شرکت کی, یہ سمینار حرم امام رضا (ع) میں منعقد ہوا۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، گزشتہ روز 30 مئی 2013ء کو مشہد مقدس میں حرم ثامن الائمہ علیہ السلام میں "حضرت امام رضا علیہ السلام" کے عنوان سے پانچویں بین الاقوامی سمینار کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں آیت اللہ جوادی آملی کا پیغام پڑھا گیا اور آستانۂ قدس رضوی کے متولی حجت الاسلام والمسلمین مروی نے خطاب کیا۔

یاد رہے کہ اس ایک روزہ سمینار کی چار نشستیں تھیں اور ہر نشست میں عالمی سطح کی نامور شخصیات نے خطاب کیا۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .