حجت الاسلام والمسلمین مروی
-
سید حسن نصر اللہ کی کم نظیر شخصیت نے لبنان کے عوام کو متحد کرنے میں خصوصی کردار ادا کیا: آیت اللہ مروی
حوزہ/ حوزہ علمیہ کی سپریم کونسل کے رکن نے اپنے درس خارج میں حجت الاسلام والمسلمین سید حسن نصر اللہ کی شہادت پر تبریک اور تعزیت پیش کی، انہوں نے سید حسن نصر اللہ کو صنف علماء کا فخر اور حضرت حجت علیہ السلام کا حقیقی سپاہی قرار دیا۔
-
مزاحمتی محاذدرحقیقت آئمہ معصومین (ع) کی ظلم کے خلاف مسلسل جدوجہد اور مبارزہ کا تسلسل ہے ؛ حجت الاسلام و المسلمین مروی
حوزہ/ حرم امام رضا(ع) کے متولی نے مزاحمتی محاذ کو آئمہ معصومین علیہم السلام کی ظلم کے خلاف مسلسل جدوجہد اورمبارزہ کا تسلسل قرار دیا۔
-
آستان قدس رضوی کے متولی:
آپریشن "وعدہ صادق" نے صیہونی حکومت کے جھوٹے رعب و وحشت کی دیوار کو ریزہ ریزہ کر دیا
حوزہ / آستان قدس رضوی کے متولی نے کہا: اسلام کے سپاہیوں کی جانب سے کئے گئے آپریشن "وعدہ صادق" نے صیہونی حکومت کے جھوٹے رعب و وحشت کی دیوار کو ریزہ ریزہ کر دیا۔
-
حوزہ علمیہ مشہد مقدس کے ممتاز اساتذہ اور علمائےئ کرام کی شیخ ابراہیم زکزاکی سے ملاقات
حوزہ/ حوزہ علمیہ مشہد مقدس کے ممتاز اساتذہ اور علمائے کرام کے ایک وفد نےحجت الاسلام احمد مروی کی میزبانی میں شیخ ابراہیم زکزاکی سے ملاقات کی۔
-
مشہد مقدس میں "حضرت امام رضا (ع)" کے عنوان سے پانچویں بین الاقوامی سمینار کا انعقاد
حوزہ / حضرت امام رضا علیہ السلام کے عنوان سے مشہد مقدس میں پانچویں بین الاقوامی سمینار کا انعقاد ہوا جس میں عالمی سطح کی شخصیات نے شرکت کی, یہ سمینار حرم امام رضا (ع) میں منعقد ہوا۔
-
حرم امام رضا (ع) میں شہید حجت الاسلام محمد اصلانی کی مجلس ترحیم:
سانحہ حرم امام رضا (ع)، دشمنوں اور برطانوی ایجنسی کے لئے کام کرنے والے نام نہاد شیعہ عناصر کی تفرقہ انگیزیوں کا نتیجہ ہے، متولی آستان قدس
حوزہ/ حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے حرم کے متولی حجۃ الاسلام و المسلمین احمد مروی نے سانحہ حرم مطہر کو دشمنوں اور برطانوی خفیہ ایجنسی کے لئے کام کرنے والے نام نہاد شیعوں کی تفرقہ انگیزی کا نتیجہ قرار دیا۔
-
آیت اللہ نوری ہمدانی:
حوزہ علمیہ اور علمائے کرام عالم اسلام میں رونما ہونے والے حوادث و واقعات کو سنجیدہ لیں
حوزہ / حضرت آیت اللہ نوری ہمدانی نے کہا: مشہد مقدس حضرت امام رضا علیہ السلام کے مبارک وجود کی وجہ سے ایران کا روحانی و معنوی دارالحکومت ہونے کی حیثیت رکھتا ہے اور زمانۂ قدیم سے ہی اہل بیت اطہار علیہم السلام کے معارف اور ثقافت اسلامی کو پھیلانے کا مرکز رہا ہے لہذا ضروری ہے کہ حوزہ علمیہ مشہد و قم کے درمیان تعلقات کو مزید مستحکم کیا جائے۔
-
واعظین کی تربیت و رویہ میں ائمہ اطہار (ع) کی سیرت کا مشاہدہ ہو، حجت الاسلام مروی
حوزہ/ آستان قدس کے واعظین کے تربیتی پروگرام سے حجت الاسلام مروی نے اپنے خطاب میں کہا کہ واعظین کی ٹریننگ کا نتیجہ ایسا ہونا چاہئے کہ خدام اور کارکنوں کے رویہ میں ائمہ اطہار کی سیرت کا زیادہ مشاہدہ کیاجائے۔
-
ضرورتمندوں کی حفظ آبرو کے ساتھ ان کی امداد کریں، متولی آستان قدس رضوی
حوزہ/ حجت الاسلام والمسلمین احمد مروی نے ضرورتمندوں کی مدد کے وقت ان کی حفظ آبرو پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ضرورت مندوں اور غریبوں کی امداد اس طرح کی ہونی چاہئے کہ جس سے و ہ خود کفیل ہوں اور اپنے پیروں پر کھڑے ہوسکیں۔
-
معاشی جنگ میں تمام اداروں کے درمیان تعاون ضروری، متولی حرم مطہر رضوی
حوزہ/ روضہ امام رضا علیہ السلام کے متولی نے دشمن کی جانب سے جاری معاشی جنگ سے مقابلے کے لئے تمام اداروں کے درمیان ، بھرپور تعاون اور ہم آہنگی پر زور دیا اور پابندیوں کے خاتمے میں پارلیمنٹ کے کردار کو فیصلہ کن قرار دیا ۔
-
آستان قدس رضوی کو اسلامی و انقلابی امور چلانے میں دوسروں کے لئےنمونہ عمل ہونا چاہیے، متولی آستان قدس رضوی
حوزہ/ آستان قدس رضوی کے متولی نے امید ظاہر کی ہے کہ آستان قدس کی جامع پالیسیوں پر صحیح طور پر عمل در آمد سے، تبدیلی کے سلسلے میں رہبر انقلاب اسلامی کی سفارشات پر عمل آمد کے ساتھ ہی ، اس روحانی ادارے کی افادیت، باہمی تعاون اور زیادہ منظم طریقے سے کام میں بھی مدد ملے گي۔