حوزه/ امیر المؤمنین علی علیہ السلام نے اپنے ایک حکیمانہ فرمان میں لوگوں کو خدا کی معصیت سے بچنے کی تلقین کی ہے۔