خدا پر توکل (15)
-
حجت الاسلام اسماعیل رمضانی:
ایرانجب توکل کی جگہ غیر اللہ پر انحصار ہو جائے تو بندگی کا توازن بگڑ جاتا ہے
حوزہ / تبلیغات اسلامی مازندران کے شعبہ قرآنی امور کے سربراہ نے کہا: ہدایت صرف اللہ کے اختیار میں ہے اور معاشرے کی نجات کا راستہ قرآن اور رہبر کی سیرت کی طرف پلٹنے میں ہے۔
-
رہبر معظم انقلاب کی سفارشات میں؛
انٹرویوز"دعائے توسل" مقاومت کا مرکز / حقیقی کامیابی صرف خدا پر توکل اور اہل بیت (ع) سے توسل کے ذریعے ممکن ہے
حوزہ / رہبر انقلاب نے جبهه مقاومت کی فتح کے لیے کیوں دعائے توسل پڑھنے پر زور دیا ہے؟ اس دعا کا مقاومت کو تقویت دینے میں کیا کردار ہے اور اسے پڑھنے کا بہترین طریقہ کیا ہے، اس بارے میں دینی ماہر…
-
آیت اللہ العظمی وحید خراسانی:
علماء و مراجعجو شخص خدا پر توکل اور بھروسہ کرے تو اللہ اس کے تمام امور میں کافی ہوتا ہے
حوزہ / حضرت آیت اللہ وحید خراسانی نے کہا: اگر انسان تمام اسباب کو ارادہ الٰہی کے تابع سمجھے تو کبھی ناامیدی اس کے قریب نہیں آتی، مشکلات کے مقابلے میں کمزوری محسوس نہیں کرتا اور سخت حالات میں…
-
حجت الاسلام والمسلمین مسعودی:
ایرانمختلف چیلنجز میں طلاب کی کامیابی کا راز "پختہ عزم اور خدا پر توکل" ہے
حوزہ / صوبہ ہرمزگان کے ادارہ اوقاف و امور خیریہ کے مدیر نے کہا: اگر ہم خود کو خدا کے حوالے کر دیں اور اس پر توکل کریں تو ہماری زندگی برکتوں سے بھر جائے گی اور ہماری اولاد بھی ہمارے راستے کو جاری…
-
خواتین و اطفالتوکل اور سعی و کوشش مشکلات کا حل ہے: محترمہ فہیمہ متقیفر
حوزہ/ حوزہ علمیہ کرمان کی استاد فہیمہ متقیفر نے حضرت مریم سلاماللہعلیہا کے واقعے کی روشنی میں کہا کہ زندگی کے مسائل میں توکل اور ذاتی کوشش ہی کامیابی کی کنجی ہے۔