حضرت زہرا سلام اللہ علیہا (15)
-
خواتین و اطفالقم میں حضرت زہرا (س) کے میلاد اور یومِ خواتین پر منفرد جشن کا انعقاد
حوزہ/ حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے بابرکت روزِ ولادت اور اسی طرح "روزِ مادر" کا جشن اس سال قم کی مرکزی جیل کے خواتین وارڈ میں ایک منفرد انداز میں منایا گیا۔
-
آیت اللہ اعرافی:
ایرانحضرت زہرا (س) کی مختصر لیکن انتہائی بابرکت زندگی تاریخ عالم کے لیے قابل تقلید نمونہ ہے
حوزہ / حوزہ علمیہ کے مدیر نے مدرسہ علمیہ امام جواد (ع) کے نوجوان طلبہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا: مشکلات اور سختیوں کے دوران ہمیں ہار نہیں ماننی چاہیے۔ علم، تقویٰ، حوزوی اصالت اور تربیتی…
-
ویڈیوزویڈیو/ حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کی عظمت کے دو اہم پہلو
حوزہ/ سربراہ حوزہ علمیہ، آیت اللہ اعرافی کے بیان سے اقتباس
-
ایرانحرم حضرت معصومہ (س) میں عربی اور اردو زبان میں جشنِ ولادت حضرت زہرا (س) کا انعقاد
حوزہ/ حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کے میلاد کے موقع پر حرم حضرت معصومہ (س) میں عربی اور اردو زبان میں جشن کی تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں عراق اور پاکستان سے تعلق رکھنے والے خطباء اور مداحوں…
-
حجت الاسلام والمسلمین صفائی بوشہری:
ایرانحضرت زہرا (س) دفاعِ ولایت میں اپنی جان قربان کرنے تک ثابت قدم رہیں
حوزہ/ حجت الاسلام والمسلمین صفائی بوشہری نے حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کی عبادت اور کثرتِ نماز کو ان کی نمایاں خصوصیات میں سے ایک قرار دیتے ہوئے کہا: حضرت زہرا سلام اللہ علیہا عبادتِ الٰہی کی…
-
حجۃ الاسلام رضا باوقار:
ایرانحضرت زہرا (س) کی سیرت پوری انسانیت کے لیے نمونہ اور راہنما ہے
حوزہ / مشگین شہر کے امام جمعہ نے کہا: وہ تمام فضائل و کمالات جو ایک خاتون کے لیے تصور کیے جا سکتے ہیں، حضرت زہرا سلام اللہ علیہا میں کاملترین صورت میں موجود ہیں اور ان کی سیرت ایمان، عفت اور…
-
امام جمعہ شہر میناب:
ایرانحضرت زہرا (س) خدا کے غضب اور خوشنودی کا معیار ہیں
حوزہ / حجت الاسلام والمسلمین ابراہیمی نے کہا: عام طور پر معصوم کی میلاد شبِ قدر کا مصداق ہے لیکن حضرت زہرا سلام اللہ علیہا خدا کے غضب اور خوشنودی کا معیار ہیں۔
-
آیت اللہ سعیدی:
ایراندشمن ایرانی قوم میں اختلاف پیدا کرنا چاہتا ہے / حضرت زہرا (س) کے قیام کی اولین ترجیح وحدتِ ملّی کا تحفظ تھا
حوزہ / خطیب جمعہ قم نے کہا: دشمن چاہتا ہے کہ ہم اپنے ملک، نظام اسلامی اور ایرانی عوام کی ترجیحات کو پس پشت ڈال دیں اور اہم اور مہم کے چکر میں پڑ کر ہم غلط موقف اختیار کر لیں۔
-
حجت الاسلام حسن محمدی:
ایرانمغربی لوگ خواتین کو صرف پیسہ اور دنیا حاصل کرنے کا ذریعہ سمجھتے ہیں
حوزہ / حجۃ الاسلام محمدی نے کہا: اس وقت سینکڑوں خواتین بغیر کسی مقدمے کے امریکی جیلوں میں قید ہیں اور ہر سال سینکڑوں خواتین کو اس ملک کی پولیس انتہائی وحشیانہ طریقے سے تشدد کا نشانہ بنا کر قتل…
-
مقالات و مضامینعلامہ اقبال کی نگاہ میں حضرت فاطمہ(س) کی تین عظیم نسبتیں
حوزہ/ علامہ اقبال وہ عظیم دانشور ہیں کہ جس نے حضرت فاطمہ زہرا کی ان تین نسبتوں کی عظمت اور راز کو بڑی حد تک درک کیا۔ اسی لیے علامہ اقبال اپنی زندگی میں پنجتن پاک سے متمسک رہے اور اپنی کامیابی…
-
مذہبیحدیث روز | حضرت زہرا (سلام اللہ علیہا) کی نصیحت
حوزہ/ حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا نے ایک روایت میں اظہار کیا ہے کہ مجھے شوہر سے ایسی درخواست کرنے سے شرم آتی ہے جسے وہ پورا نہ کرسکیں۔
-
یورپ میں آیت اللہ سید علی سیستانی کا نمائندہ:
جہانحضرت زہرا (س) کو پیغمبر اکرم (ص) کا قیمتی ترین ہدیہ تسبیحات حضرت زہرا(س) ہے، حجۃ الاسلام سید مرتضی کشمیری
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین سید مرتضی کشمیری نے کہا: تسبیحات زہرا سلام اللہ علیہا پیغمبراسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا حضرت زہرا (س) کودیا گیا قیمتی ترین ہدیہ ہے۔