پیر 17 جنوری 2022 - 02:12
حدیث روز | ہلاکت کا سبب

حوزہ / حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں انسان کی ہلاکت کے اسباب میں سے ایک سبب کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "نهج البلاغه" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامیر المومنین علیه السلام:

مَنِ اسْتَبَدَّ بِرَأيِهِ هَلَكَ

حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا:

جو (صرف) اپنی ہی رائے پر عمل کرے گا (یعنی دوسروں سے مشورہ نہیں لے گا) وہ ہلاک ہو جائے گا۔

نهج البلاغه: ح ۱۶۱، ص ۱۱۶۳

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha