حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،مندرجہ ذیل روایت کتاب "نهج البلاغه" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامیر المومنین علیه السلام:
ضَعْ فَخرَكَ، واحطُطْ كِبرَكَ، واذكُرْ قَبرَكَ
حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا:
فخر و سربلندی کو چھوڑ دو، تکبر و غرور کو مٹا دو اور قبر کو یاد رکھو۔
نهج البلاغه: حکمت 398