حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "نهج البلاغه" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامیر المومنین علیه السلام:
يَوْمُ الْمَظْلُومِ عَلَى الظَّالِمِ أَشَدُّ مِنْ يَوْمِ الظَّالِمِ عَلَى الْمَظْلُوم
حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا:
مظلوم کے ظالم سے انتقام کا دن مظلوم پر ظالم کے ظلم و ستم کرنے کے دن سے زیادہ سخت ہو گا۔
نهج البلاغه: حکمت 241