۱ آذر ۱۴۰۳ |۱۹ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 21, 2024
حدیث روز

حوزہ / حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں قبر اور قیامت کو یاد رکھنے کی نصیحت کی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،مندرجہ ذیل روایت کتاب "نهج البلاغه" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامیر المومنین علیه السلام:

ضَعْ فَخرَكَ، واحطُطْ كِبرَكَ، واذكُرْ قَبرَكَ

حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا:

فخر و سربلندی کو چھوڑ دو، تکبر و غرور کو مٹا دو اور قبر کو یاد رکھو۔

نهج البلاغه: حکمت 398

تبصرہ ارسال

You are replying to: .