بخل (6)
-
مذہبیحدیث روز | حقیقی بخل کیا ہے؟
حوزہ/ امام حسن مجتبی علیه السلام نے ایک روایت میں بخل کی تعریف بیان فرمائی ہے۔
-
ایراناسلام میں انفاق کی اہمیت اور ترکِ انفاق کے سنگین نتائج
حوزہ/ اسلام ایک ایسا دین ہے جو صرف عبادات پر زور نہیں دیتا بلکہ انسان کی سماجی، اخلاقی اور معاشرتی ذمہ داریوں پر بھی بہت تاکید کرتا ہے۔ ان ذمہ داریوں میں سے ایک اہم ذمہ داری انفاق یعنی اللہ کی…
-
تفسیر سورۃ النساء: آیت ۵۳؛
مذہبیعطر قرآن | دولت اور اقتدار میں بخل کا نقصان
حوزہ/ یہ آیت ہمیں سکھاتی ہے کہ دنیاوی دولت اور اختیار کو اللہ کی نعمت سمجھنا چاہیے اور اس کا استعمال دوسروں کی بھلائی کے لیے بھی ہونا چاہیے۔ اقتدار یا دولت کا مطلب یہ نہیں کہ انسان بخیل بن جائے…
-
مذہبیعطر قرآن | بخل کی مذمت اور اللہ کے فضل کو چھپانے پر وعید
حوزہ/ اس آیت میں بخل کی شدید مذمت کی گئی ہے اور اس رویے کو معاشرتی برائی قرار دیا گیا ہے۔ اللہ کے عطا کردہ فضل کو دوسروں سے چھپانا اور ان نعمتوں کا درست استعمال نہ کرنا گناہ ہے، اور اس پر اللہ…
-
مذہبیاللہ کے عطا کردہ فضل اور نعمتوں میں بخل و مدد سے گریز
حوزہ/ یہ آیت ہمیں سکھاتی ہے کہ اللہ کے دیے ہوئے فضل و نعمتوں میں بخل نہ کریں بلکہ انہیں اللہ کی راہ میں خرچ کریں۔ بخل کرنے والا شخص آخرت میں اس کے سنگین نتائج بھگتے گا۔ مال و دولت اللہ کی امانت…