۱ آذر ۱۴۰۳
|۱۹ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 21, 2024
اچھائی اور برائی
کل اخبار: 3
-
’’قربانی‘‘ یعنی پیش خدا بکثرت خوبیوں سے آراستگی کا ذریعہ
حوزہ/ قربانی کی سنت ادا کر نے والامسلمان جب تک اپنی ہوس کے گلے پر چھری نہ چلائے اور نفس کی خواہشات کے آلو دہ خون کو اپنی رگوں سے نہ نکالے اس وقت تک تقویٰ کی منزل کو نہیں پہنچ سکتا اور اگر مسلمان قر بانی کر نے کے بعد بھی خدا وند عالم کا تقرب حا صل نہ کر سکے تو وہ قربانی کے اصل مقا صد کو نہیں پا سکتے۔
-
امام جمعہ یزد:
امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کا طریقہ دین سے بیزاری کا سبب نہ بنے
حوزہ/ صوبہ یزد میں رہبر معظم کے نمائندے آیت اللہ ناصری نے کہا: امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کرنے والے کو چاہئے کہ اس کے آداب کو جان لے اور اس طرح عمل کرے کہ مخاطب دین سے بیزار نہ ہو جائے۔
-
حدیث روز | جمعہ کے دن اچھائی اور برائی
حوزہ / امام محمد باقر علیہ السلام نے ایک روایت میں جمعہ کے دن انجام پانے والی اچھائی اور برائی کی جانب اشارہ کیا ہے۔