ہفتہ 24 ستمبر 2022 - 12:17
علم کی تلاش میں رہنے والوں کا مقام

حوزہ/ امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں طالبان علم کے مقام کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب " ثواب الاعمال" سے نقل کی گئی ہے۔اس روایت کا متن اس طرح ہے۔

امام صادق‌ علیه السلام:

إنَّ المَلائکَةَ لَتَضَعُ أجنِحَتَها لِطالِبِ العِلمِ رِضیً بِهِ

امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:

فرشتے خوشی سے طالبان علم کے (قدموں) میں اپنے پر بچھاتے ہیں

ثواب الاعمال، ص۱۳۱

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha