طالبعلم
-
مشہد کے طالب علم نے اپنی شادی کی انگوٹھی مزاحمتی محاذ کو عطیہ کر دی
حوزہ/ حوزہ علمیہ خراسان کے شعبہ تبلیغ و ثقافت کے زیر انتظام محاذ مقاومت کی مدد کے لئے جاری ایک مھم میں سرگرم ایک طالب علم نے اس امدادی مہم میں شامل ہو کر اپنی شادی کی انگوٹھی مزاحمتی محاذ کے لیے عطیہ کر دی۔
-
حجت الاسلام والمسلمین آقاتہرانی:
تقویٰ اور علم ایک طالب علم کے لیے بہت ضروری ہیں/ امام خمینی (رہ) اور شہداء نے علماء کو عزت اور وقار عطا کیا
حوزہ/ طلباء کو سب سے پہلے یہ معلوم ہونا چاہیے کہ انہوں نے حوزہ علمیہ میں کیوں قدم رکھا ہے، کیونکہ اگر آپ کو معلوم نہ ہو کوئی آلہ کس کام آتا ہے تو آپ اسے صحیح طور پر استعمال نہیں کر سکتے۔
-
شہید روشی کا وصیت نامہ:
اپنے زمانے کے حسینؑ کو تنہا مت چھوڑنا
حوزہ/ شہید روشی نے اپنی وصیت کے ایک حصے میں اہل خانہ اور طلباء سے درخواست کی کہ سب سے پہلے تو خدا کےلئے میرے فراق میں گریہ و زاری مت کرنا اور اللہ سے دعا کرنا کہ وہ اس ناچیز سی امانت کو قبول فرمائے، اور دوسری بات یہ کہ اپنے زمانے کے حسین ؑ ( امام خمینیؒ) کو تنہا نہ چھوڑنا۔
-
یوپی مدرسہ بورڈ قانون کو ہائی کورٹ نے کیا رد، سیکولرازم کے اصولوں کے خلاف قرار دیا
حوزہ/ الہ آباد ہائی کورٹ نے یوپی بورڈ آف مدرسہ ایجوکیشن ایکٹ 2004 کو منسوخ کر دیا ہے، جس کے تحت مدرسوں کو سرکاری امداد ملتی تھی، ہائی کورٹ نے اسے سیکولرازم کے اصولوں کے منافی قرار دیا۔
-
ایم ڈبلیو ایم قم کا دفتر تعلیمی، تحقیقی اور فرہنگی میدان میں دینی طلباء کی ہر ممکنہ مدد کرتا ہے، حجۃ الاسلام علی محمد رضوانی
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین شعبہ قم کے مسئول دفتر نے کہا کہ قم المقدس میں مجلس وحدت کا دفتر بغیر کسی محدودیت اور شرط کے ہمیشہ دینی طلبا کی خدمت میں سرگرم رہتا ہے۔
-
مسلم طالبعلم کی پٹائی روح جھنجھوڑنے والا واقعہ ہے، سپریم کورٹ آف انڈیا
حوزہ/ ریاست اترپردیش کے مظفرنگر میں ایک خاتون اسکول ٹیچر کے ذریعہ طلباء سے ایک مسلم طالب علم کو تھپڑ مارنے کا حکم دینے والی وائرل ویڈیو کو سپریم کورٹ نے ریاست کی روح کو جھنجھوڑ دینے والا بتایا ہے۔
-
ظہور امام زمانہ (ع) کے لئے زمینہ فراہم کرنا طالب علم کا اصلی ہدف اور مقصد ہے
حوزہ/ حوزہ علمیہ قم کے استاد نے کہا: امام زمانہ (ع) کی نصرت کرنا، لوگوں کے دلوں میں امامؑ کی محبت کو زندہ کرنا، ظہور کے مقدمات فراہم کرنا ہی ایک طالب کا اصلی ہدف اور مقصد ہے۔
-
اگر آپ کا بچہ طالب علم بننا چاہتا ہے تو سجدہ شکر ادا کریں:مرحوم آیت اللہ حائری شیرازی
حوزہ/ اگر آپ کا بچہ طالب علم ہے تو اس کی حوصلہ افزائی کریں اور اگر وہ اس سلسلے میں دلچسپی رکھتا ہے تو اسے تشویق اور ترغیب دلائیں، اگر آپ کا بچہ طالب علم بننا چاہتا ہے تو سجدہ شکر ادا کریں، کیوں کہ وہ چاہتا ہے کہ حق الہی کو ادا کرے۔
-
شہر اردکان کے امام جمعہ:
ہم صرف دوسروں کے عیب تلاش کرنے میں لگے ہوئے ہیں
حوزہ/ ایران کے شہر اردکان کے امام جمعہ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہماری مشکل یہ ہے کہ ہم صرف دوسروں کے عیب تلاش کرنے میں لگے ہوئے ہیں اور خود اپنے عیب سے غافل ہیں۔
-
اتحاد تنظیمات مدارس پاکستان کے وفد کی سربراہ جامعۃ المصطفی العالمیہ سے ملاقات، علمی تعاون اتحاد امت پر تبادلہ خیال:
المصطفیٰ انٹرنیشنل یونیورسٹی میں 130ممالک کے طلبہ پڑھ رہے ہیں، ڈاکٹر عباسی
حوزہ/ سربراہ جامعۃ المصطفی العالمیہ: جامعہ المصطفیٰ العالمیہ میں اہل سنت مکاتب فکر حنفی، حنبلی، شافعی، مالکی کے علیحدہ شعبہ جات قائم ہیں جہاں اہل سنت طلبہ تعلیم حاصل کرتے ہیں ۔
-
اداروں کی تعلیمی معیار کی بلندی کے لیے کیا کریں
حوزہ/ بین الاقوامی تجربات اور متنوع آبادیوں تک نمائش اور رسائی کی حوصلہ افزائی کریں کہ وہ کیمپس میں قائدانہ کرداروں میں اور کیمپس اور کمیونٹی میں کمیونٹی کے کرداروں میں شامل ہوں۔ طلباء کو سماجی مسائل کے حل تلاش کرنے کی ترغیب دیں۔
-
طلاب کے علاہ ہمارا کوئی نہیں
حوزہ/ آیت اللہ الھی طباطبائی نے پوچھا: امام کیا آپ طلاب سے راضی ہیں؟ حضرت خاموش رہے اور کچھ دیر کے بعد فرمایا:ان کے سوا ہمارا کوئی نہیں!
-
طالب علم کی تحقیق کا مقصد لوگوں کی رہنمائی کرنا ہے
حوزہ/ انہوں نے کہا کہ حوزہ علمیہ میں تعلیم و تعلم کا موضوع انسان ہےاس بنا پر جو اسباق پڑھائے جاتے ہیں اور جو تحقیقیں کی جاتی ہیں، وہ انسانوں کی تقویت اور اصلاح کی غرض سے ہونی چاہئے اور ہدایت پر مبنی ہونی چاہیے۔
-
ایران کے شہر شیراز میں فسادیوں کے جرم کا سلسلہ جاری، ایک طالب علم شہید+تصاویر
حوزہ/ مدافع حرم حجۃ الاسلام محمد زارع مؤیدی،شیراز میں مسجد سے اپنے گھر واپس جاتے ہوئے اس وقت شدید زخمی ہو گئے جب فسادیوں نے ایک مولوٹوف کاک ٹیل پھینک کرر ان پر حملہ کر دیا، جس کے بعد انہیں ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان کا انتقال ہوگیا اورشہادت کی عظیم سعادت نصیب ہوئی۔
-
آج کی حدیث:
علم کی تلاش میں رہنے والوں کا مقام
حوزہ/ امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں طالبان علم کے مقام کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
ایران کے مغربی آذربائیجان میں حوزہ علمیہ کے شعبہ تبلیغ کے نائب:
امام زمانہ (عج) کی رضایت حاصل کرنا طالب علمی کی پہلی شرط ہے
حوزہ/: علم حاصل کرنے میں کمزوری اور تھکاوٹ کا احساس اور زندگی میں حوصلہ کی کمی، روحانیت اور معنویت کےقوی نہ ہونے کا نتیجہ ہے اور انسان قساوت قلب کا شکار ہو جاتا ہے، جس کے نتیجے میں انسان کے اندر حوصلے کی کمی آجاتی ہے اور نا امیدی اس کا حصار کر لیتی ہے۔
-
استاد حوزہ علمیہ گیلان:
ایک حقیقی طالب علم، راہ علم میں در پیش رکاوٹوں و مشکلات کا مقابلہ کرتا ہے
حوزہ/استاد حوزہ علمیہ گیلان نے کہا کہ طالب علمی کی راہ میں عبودیت اور بندگی کے مقام تک پہنچنے کے لئے رکاوٹوں اور مشکلات سے مقابلہ کرنا پڑتا ہے۔
-
ایک طالب علم جس نے خود کو لوگوں کی خدمت کے لئے وقف کر رکھا ہے
حوزہ / ایک انتہائی فعال روحانی کے لوگوں کی مدد کے سلسلہ میں کئے گئے اقدامات کی وجہ سے بعض خیّرین اور اداروں نے ضرورت مند لوگوں کو انہیں متعارف کرایا۔ اب تک 10 ارب تومان مالیت کا جہیز، 700 منشیات کے عادی افراد کا علاج اور ضرورت مند افراد کو 1 ارب تومان کی سہولیات و ضرورت کی چیزیں فراہم کرنا وغیرہ ان کی فعالیت میں شامل ہیں۔
-
شیخ لطیف؛ ایک طالب علم جس نے قہوہ خانہ کو کنگ فو کلب میں تبدیل کر دیا + تصاویر
حوزہ / شیخ لطیف چاہے وہ جائے نماز بچھائے، کنگ فو اور مارشل آرٹس کرے، بیلچہ اٹھائے، پینٹنگ برش اٹھائے یا سفرہ اطعام بچھائے، اس نے اپنی زندگی میں مسلسل جدوجہد کے سوا کچھ نہیں کیا۔
-
بر صغیر میں مکتب دینی کا شاید ہی کوئی ایسا طالب علم ہو جو علامہ محمد علی فاضل کا بالواسطہ یا بلا واسطہ شاگرد نہ ہو، علامہ شیخ انور علی نجفی
حوزہ/ حوزہ علمیہ جامعۃ الکوثر میں استاد العلماء، محقق دوراں، حضرت علامہ محمد علی فاضل قدس سرہ کی یاد میں ایک تعزیتی مجلس منعقد ہوئی۔
-
حسینیؑ جوانوں جتنے عظیم عزادار ہو اتنے ہی عظیم اسکول،کالج اور یونیورسٹی کے طالب علم بھی بنو، علامہ علی رضا رضوی
حوزہ/ علامہ علی رضا رضوی نے عشرہ مجالس کی تیسری مجلس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں اپنے بچوں اور جوانوں کو یہاں دیکھ رہا ہوں پیغام دینا چاہوگا؛ جتنے عظیم وہ عزادار سیدالشہداء ہیں اتنے ہی عظیم اسکول ،کالج اور یونیورسٹی کے طالب علم بنیں تاکہ دنیا کے لیے مثال ثابت ہوں۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کا کابل میں شہید ہونے والے طالب علموں کے اہل خانہ کے ساتھ اظہار ہمدردی
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کابل میں ہونے والے حملے کی مذمت کرتے ہوئے واقعہ میں شہید ہونے والوں کے اہلخانہ سے ہمدردی کا اظہار کیا۔
-
افغانستان، کابل میں شیعہ تعلیمی مرکز پر داعش کا خودکش حملہ، ۱۰۱ طالبعلم شہید اور زخمی
حوزہ/ افغانستان کے دار الحکومت کابل میں تعلیمی مرکز پر ہونے والے خودکش حملے کے نتیجے میں تاحال ۱۰۱ افراد شہید اور زخمی ہو چکے ہیں۔