۷ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۷ شوال ۱۴۴۵ | Apr 26, 2024
حدیث روز

حوزہ / حضرت امیرالمومنین علیہ السلام نے ایک روایت میں کریم اور پست شخص کی حکومت کی خصوصیات کو بیان کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "غررالحکم" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام العلی علیہ السلام:

دَولَةُ الكَريمِ تَظْـهَرُ مَنـاقِبُهُ، دَولَةُ اللَّئيمِ تَكشِفُ مَساوِيَهُ وَ مَعايِبَهُ

امیرالمومنین حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا:

کریم انسان اگر حکومت تک پہنچے تو مناقب اور اس کی اچھی صفات آشکار ہو جاتی ہیں اور اگر پست شخص حکومت کو حاصل کر لے تو اس کی برائیاں اور عیوب ظاہر ہو جاتے ہیں۔

غررالحکم، ح ۵۱۰۶ و ۵۱۰۷

تبصرہ ارسال

You are replying to: .