۴ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۴ شوال ۱۴۴۵ | Apr 23, 2024
حدیث روز

حوزہ / امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں عیبوں کے چھپانے کے راستے کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،مندرجہ ذیل روایت کتاب "ميزان الحكمه" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الصادق علیہ السلام:

من كَفَّ غَضَبَهُ سَتَرَ اللّهُ عَورَتَهُ

حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:

جو اپنے غصے کو کنٹرول کرے خدا اس کے عیب چھپا دیتا ہے۔

میزان الحکمه، ج 8، ص451

تبصرہ ارسال

You are replying to: .