حوزہ/ روزہ ذہنی طور پر بھی انسان کو مضبوط بناتا ہے۔ جب انسان خواہشات پر قابو پانا سیکھ لیتا ہے تو اس کی قوتِ ارادی میں اضافہ ہوتا ہے۔ وہ چھوٹی چھوٹی باتوں پر پریشان ہونے کے بجائے تحمل اور برداشت…
حوزہ/ بہت سے لوگ کمزوری کا بہانہ بناکر روزہ چھوڑ دیتے ہیں حالانکہ روزہ سے کمزوری نہیں آتی بلکہ اگر دیکھا جائے تو روزہ جسم میں قوت و طاقت کا سبب قرار پاتا ہے۔