۴ آذر ۱۴۰۳
|۲۲ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 24, 2024
حق مہر
کل اخبار: 3
-
حدیث روز | حق مہر کی مقدار کیسے معین کریں؟
حوزہ / حضرت امام علی علیه السلام نے ایک روایت میں سنگین حق مہر نہ لینے کی نصیحت کی ہے۔
-
رہبر معظم مُدّ ظلّہ العالی کے فتاویٰ
احکام شرعی:نکاح میں حق مہر معین نہ کرنا
حوزہ؍عقد دائمی میں حق مہر کو ذکر کرنا شرط نہیں ہے اور اگر مہر معین نہ کیا جائے تو نکاح صحیح ہے، تاہم اگر ہمبستری واقع ہوئی ہو تو عورت مہر المثل کی حقدار ہوگی، لیکن عقد موقت میں مہر کا تعین اور ذکر کرنا عقد کے ارکان میں سے ہے لہذا اس کے بغیر عقد باطل ہے۔
-
احکام شرعی | عقد میں حق مہر مشخص نہ کرنے کا حکم
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی نے عقد (نکاح) میں حق مہر مشخص نہ کرنے سے متعلق اپنی نظر بیان کی ہے۔