۲۳ آذر ۱۴۰۳ |۱۱ جمادی‌الثانی ۱۴۴۶ | Dec 13, 2024
آیت اللہ غلام عباس رئیسی

حوزہ/آیت اللہ غلام عباس رئیسی کے ساتھ بلتستان بھر کے مختلف تعلیمی اداروں کے اساتذہ اور دیگر پروفیشنلز نے ایک اہم نشست کا اہتمام کیا، جس میں تعلیم و تربیت میں اساتذہ کے کردار سمیت کئی دیگر موضوعات پر گفتگو کی گئی۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، آیت اللہ غلام عباس رئیسی کے ساتھ بلتستان بھر کے مختلف تعلیمی اداروں کے اساتذہ اور دیگر پروفیشنلز نے ایک اہم نشست کا اہتمام، جے ایس بورڈنگ سکول سکردو میں ہوا، جس میں تعلیم و تربیت میں اساتذہ کے کردار سمیت کئی دیگر موضوعات پر گفتگو کی گئی۔

اساتذہ اور پروفیشنلز کی آیت اللہ غلام عباس رئیسی کے ساتھ اہم نشست +تصاویر

اس موقع پر اساتذہ اور دیگر پروفیشنلز کے مختلف سوالات کے جوابات بھی دئیے گئے۔

اساتذہ اور پروفیشنلز کی آیت اللہ غلام عباس رئیسی کے ساتھ اہم نشست +تصاویر

واضح رہے برصغیر کے نامور عالم دین اور حوزہ علمیہ امام خمینیؒ کراچی کے سربراہ آیت اللہ غلام عباس رئیسی ان دنوں عشرۂ محرم کے حوالے سے گلگت بلتستان کے دورے پر ہیں، تاہم اس دوران بلتستان کا علمی حلقہ ان سے زیادہ سے زیادہ استفادہ کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔

اساتذہ اور پروفیشنلز کی آیت اللہ غلام عباس رئیسی کے ساتھ اہم نشست +تصاویر

اساتذہ اور پروفیشنلز کی آیت اللہ غلام عباس رئیسی کے ساتھ اہم نشست +تصاویر

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .