عمان
-
عمان میں دہشت گردانہ حملے پر آیت اللہ العظمیٰ بشیر نجفی کا مذمتی بیان
حوزہ/ آيت الله العظمیٰ الحاج حافظ بشير حسين نجفی کے مرکزی دفتر نے سلطنت عمان میں عزاداروں پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے پر مذمتی بیان جاری کیا ہے
-
عمان میں شب عاشور عزاداروں پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے پر مولانا ابوالقاسم رضوی کا مذمتی بیان
حوزہ/ امام جمعہ ملبرن آسٹریلیا نے کہا: امن کے ٹھیکیداروں سے سوال ہے آخر کب تک دہشت گردوں کی فنڈنگ ہوتی رہے گی ساتھ مسلم حکمرانوں سے مطالبہ ہے دہشت گردوں کی پشت پناہی بند کرکے نہ صرف دنیا میں امن و امان قائم کرنے میں اپنا کردار نمایاں کریں۔
-
آیت اللہ سیستانی کی عمان میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی مذمت
حوزہ / شیعہ مرجع تقلید حضرت آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی نے عمان میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت کی ہے۔
-
داعش نےعمان میں عزاداروں پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی ذمہ داری قبول کی
حوزہ/ داعش نے منگل 15 جولائی کو عمان کے علاقے وادی الکبیر میں مسجد امام علی علیہ السلام پر ہونے والے بھیانک حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے، اس حملے میں کم از کم 6 عزادار شہید ہوئےتھے ۔
-
کربلا عالم انسانیت کے لئے درسگاہ زندگی ہے: مولانا سید محمود حسن رضوی
حوزہ/ انہوں نے ممبئی میں ہنڈا کارنر سے برامد ہوئےجلوس شب عاشور میں ایس این این چینل(SNN)سے گفتگو کرتے ہوئے کہا: ظاہراً واقعہ کربلا میں فقط شہادت اور قربانیاں ہیں لیکن واقعۂ کربلا ہمیں درس زندگی کا دیتا ہے۔
-
عمان میں عزاداروں پر دہشت گردانہ حملہ، متعدد شہید اور زخمی+ویڈیو
حوزہ/ خبر رساں ذرائع نے شب عاشور عمان کے دارالحکومت مسقط کے اطراف میں عزاداروں پر مسلح حملے کی اطلاع دی ہے جس کے دوران متعدد افراد شہید اور زخمی ہوئے ہیں۔
-
ادیان و مذاہب یونیورسٹی کے سربراہ کی عمان کے مفتی اعظم سے ایک خاص ملاقات
عالم اسلام کی بیداری میں علمائے کرام کا نہایت اہم کردار ہے
حوزہ/ انہوں نے علامہ خلیلی کے کے اقدامات کی تعریف کرتے ہوئے کہا: امت اسلامیہ کی بیداری میں علمائے کرام کا بہت گرانقدر کردار ہے، ہم سب کو چاہیے کہ اپنے ایمان اور خدا پر یقین اور اتحاد کو مزید تقویت دیتے ہوئے نئی اسلامی تہذیب کے حصول کے لیے زمینہ فراہم کریں۔
-
اکثر عرب ممالک کی جانب سے یمن بحران کے حل کیلئے سعودی مذاکرات کی حمایت کا اعلان
حوزه/ قطر، متحدہ عرب امارات، اردن اور بحرین نے یمن کی موجودہ صورتحال کے حل کیلئے ریاض مذاکرات کی حمایت کا اعلان کردیا ہے۔
-
عمانی وزارتِ اوقاف کے مشیر:
امام خمینی (رح) کی تحریک اور افکار قیامت تک زندہ رہیں گے
حوزه/ منذر بن عبداللہ السیفی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ علماء لوگوں کو صحیح راستے پر گامزن کرنے کیلئے آتے ہیں، کہا کہ امت مسلمہ کی ہدایت کیلئے آنے والوں میں سے ایک امام خمینی (رح) تھے۔ آپ کی تحریک اور افکار قیامت تک زندہ رہیں گے۔
-
عمان کے سلطان کا دورہ ایران، دنیا کی نظریں اس اہم دورے پر مرکوز
حوزہ/ قیاس آرائیاں کی جا رہی تھیں کہ عمان کے سلطان بھی اس دورے میں امریکہ کی طرف سے کوئی پیغام لے کر ایران آ رہے ہیں، اس سلسلے میں ایران کے سفیر نے صرف اتنا کہا کہ عمان نے ہمیشہ اسلامی جمہوریہ ایران کی خارجہ پالیسی میں اہم کردار ادا کیا ہے اور ہمیں اس ملک پر بہت فخر ہے۔
-
ایران، عراق، سعودی عرب اور شام کے سفیروں کی ایک دوسرے سے ملاقات
حوزہ/ ایران، عراق، سعودی عرب اور شام کے سفیروں نے عمان میں ملاقات کی اور تبادلہ خیال کیا۔
-
ہم اسرائیلی طیاروں کو اپنی سرزمین پر اترنے کی اجازت نہیں دیں گے: عمان
حوزہ/ عمان ایوی ایشن آرگنائزیشن نے اعلان کیا کہ ملک کسی بھی صورت میں اسرائیلی طیاروں کو عمان میں اترنے کی اجازت نہیں دے گا۔
-
عمان کے سلطان نے انقلاب اسلامی کی کامیابی کی 44ویں سالگرہ پر مبارکباد دی
حوزہ/ عمان کے سلطان نے اپنے ایک پیغام میں انقلاب اسلامی کی فتح کی سالگرہ کے موقع پر ایران کے صدر کو مبارکباد پیش کی۔
-
امت مسلمہ کو قرآن پاک کی توہین کے خلاف ڈٹ کر مقابلہ کرنا چاہیے: مفتی عمان
حوزہ/ سلطنت عمان کے مفتی اعظم شیخ احمد بن حمد الخلیلی نے سویڈش انتہا پسندوں کی جانب سے قرآن پاک کے نسخے کو نذر آتش کرنے کی مذمت کی ہے۔
-
عمان کا غاصب اسرائیل کے خلاف جرأت مندانہ اقدام
حوزہ/ بعض عرب ممالک کی بادشاہتوں کی عوامی رائے اور ارادے کے برخلاف غاصب اسرائیل کے ساتھ تعلقات قائم کرنے کی کوششوں سے عالمی ذرائع ابلاغ میں یہ تاثر پھیلا کہ عرب ممالک ایک ایک کر کے اسرائیل کے ساتھ تعلقات قائم کرنے کے لئے صف بستہ نظر آرہے ہیں۔
-
عمان میں شیعوں کی سب سے بڑی مسجد کا افتتاح
حوزہ/ عمان کے وزیر اوقاف محمد بن سعید المعمری اور حوزہ علمیہ کی سپریم کونسل کے رکن آیت اللہ اراکی نے ایک تقریب کے دوران عمان میں شیعوں کی سب سے بڑی مسجد ’’ جامع السلام ‘‘ کا افتتاح کیا۔
-
حجۃ الاسلام شیخ علی نجفی کی سلطنت عمان کے مفتی اعظم سے ملاقات
حوزہ/ ملاقات میں عمومی طور پر امت مسلمہ اور خاص کر عراق و سلطنت عمان اور دونوں ملکوں کی عوام سے متعلقہ امور پر تبادلہ خیال ہوا۔
-
اسرائیلی بحری جہاز پر حملہ
حوزہ/ اسرائیلی ٹرانسپورٹ کمپنی نے اطلاع دی ہے کہ اس کے ایک بحری جہاز کو عمان سمندر میں نشانہ بنایا گیا۔
-
عمان سلطان کا دورہ ریاض، کیا مصیبتوں کے بھنور میں پھنسے سعودی عرب کی بقا کا کوئی امکان ہے؟ بن سلمان کو سعودی عرب کا تخت کیسے ملے گا؟
حوزہ/ عمان کے سلطان حیثم بن طارق سعودی عرب کے حکمران سلمان بن عبد العزیز کے باضابطہ دعوت نامے پر اتوار کے روز دو روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچے۔ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے شمال مغربی شہر نیوم کے ہوائی اڈے پر ان کا استقبال کیا۔
-
قطر اور عمان کا صہیونیوں سے ہاتھ ملانے سے انکار
حوزہ/ قطر اور عمان نے صہیونی حکومت کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کے لئے امریکی ایلچی کی درخواست کو مسترد کردیا۔
-
عمان میں بڑی مساجد کو کھولنے کا فیصلہ
حوزہ/ عمان میں کرونا سے نمٹنے کے لیے بنائی گئی اعلیٰ سطحی کمیٹی نے وزارت داخلہ سے میٹنگ کے بعد اعلان کیا ہے کہ چار سو نمازیوں کی گنجائش والی بڑی مساجد کو کھولا جا رہا ہے۔