آیت اللہ رجبی (7)
-
آیت اللہ رجبی:
ایرانالہی اہداف کی تکمیل کے لیے مومنین اور علماء دین کے عالمی تعاون کی ضرورت ہے
حوزہ / امام خمینی (رہ) تعلیمی و تحقیقی انسٹی ٹیوٹ کے سربراہ نے الہی اہداف کے تحقق میں علماء کے مرکزی کردار پر زور دیتے ہوئے کہا: الہی اہداف کی تکمیل کے لیے مومنین اور دینی علما کے عالمی تعاون…
-
آیت اللہ رجبی:
ایرانحزب اللہ لبنان امت اسلامی کی عزت و عظمت کی علامت ہے / حزب اللہ کو غیر مسلح کرنے کا خواب کبھی پورا نہیں ہو گا
حوزہ / حوزہ علمیہ کی اعلیٰ کونسل کے رکن نے لبنان کے عظیم اور مزاحمتی عوام کے خلاف امریکی دہشت گرد کے شیطانی منصوبے کے پیش نظر ایک پیغام جاری کیا ہے۔
-
گیلریتصاویر/ امام جمعہ شہر صحار عمان کی آیت اللہ رجبی سے ملاقات
حوزہ/ عمان کے شہر صحار کے امام جمعہ محمد البلوشی نے ایران میں واقع ادارۂ تعلیمی و تحقیقی امام خمینیؒ کا دورہ کیا اور اس موقع پر آیت اللہ رجبی سے ملاقات کی، ملاقات کے دوران علمی و دینی موضوعات…
-
ایراندشمن سے مذاکرات کی خواہش، اللہ کی مدد و نصرت پر یقین نہ ہونے کی علامت ہے: آیت اللہ محمود رجبی
حوزہ/ امام خمینیؒ تعلیمی و تحقیقی ادارے کے سربراہ آیت اللہ محمود رجبی نے کہا ہے کہ دشمنِ آشکار یعنی امریکہ و صہیونی حکومت سے مذاکرات کی خواہش دراصل وعدۂ نصرتِ الٰہی پر عدم یقین اور دشمن کی سازشوں…
-
آیت اللہ رجبی کی حوزہ نیوز سے گفتگو؛
انٹرویوزانبیائے الٰہی کی بعثت اور آسمانی کتب کے نزول کا مقصد عدل و انصاف کا قیام ہے
حوزہ / حوزہ علمیہ کی اعلیٰ کونسل کے رکن نے دینی و انقلابی ثقافت میں عدل کی اہمیت پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا: اگر عوام میدان میں نہ آئیں اور صالح رہبر کی حمایت نہ کریں تو عدالت کا قیام ممکن نہیں۔