حوزہ/ بے شک اللہ عزوجل نے کسی نبی کو نہیں بھیجا مگر یہ کہ وہ گفتگو میں سچ بولیں اور امانت ادا کریں چاہے وہ(صاحب امانت) نیک انسان ہو یا برا انسان ہو۔
حوزہ / امام جعفر صادق علیه السلام نے ایک روایت میں شریکہ حیات سے محبت کرنے کے ثمر کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔