حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یہ روایت کتاب "بحارالانوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن حسبِ ذیل ہے:
قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ:
مَن أدرَكَ شَهرَ رَمَضانَ فَلَم يُغفَرْ لَهُ فَأبعَدَهُ اللّهُ
پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
جو شخص ماہ رمضان کو درک کرے لیکن (اس کے باوجود اس کی) مغفرت نہ ہو تو اللہ اسے (اپنی رحمت سے) دور کر دیتا ہے۔
بحار الأنوار، 74/74/62









آپ کا تبصرہ