حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق, مندرجہ ذیل روایت کتاب "ميزان الحكمه" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الکاظم علیہ السلام:
مَنِ اسْتَشارَ لَم يَعدَم عِندَ الصَّوابِ مادِحَا و عِندَ الخَطَإِ عاذِرا
حضرت امام موسیٰ کاظم علیہ السلام نے فرمایا:
جو بھی مشورہ کرتا ہے تو اگر وہ اپنے کام کو درست انجام دے تو لوگ اس کی تعریف کرتے ہیں اور اگر وہ غلطی کرے تو لوگ اس کے عذر کو قبول کرتے ہیں۔
ميزان الحكمه، ح 9847