توبہ
-
تفسیر سورۃ النساء، آیت ۱۷؛
عطر قرآن | توبہ اور اللہ کی رحمت کا دروازہ
حوزہ/ یہ آیت انسانوں کو اللہ کی طرف رجوع کرنے اور اپنی غلطیوں کا فوراً اعتراف کرنے کی ترغیب دیتی ہے۔ اس میں اللہ کی بے پناہ رحمت کا ذکر ہے جو ہر وقت انسانوں کے لیے موجود ہے، لیکن اس کے ساتھ یہ بھی وضاحت کی گئی ہے کہ توبہ کا قبول ہونا انسان کے اخلاص اور جلدی توبہ کرنے پر منحصر ہے۔
-
تفسیر سورۃ النساء، آیت ۱۶؛
عطر قرآن | معاشرتی برائی اور توبہ: اصلاح اور سزا کا اسلامی تصور
حوزہ/ یہ آیت معاشرتی بدکاری (فحاشی) اور اس کی سزا کے متعلق ہے، خاص طور پر ان افراد کے لیے جو برائی کا ارتکاب کرتے ہیں اور پھر توبہ کرتے ہیں۔
-
تفسیر سورہ آل عمران، آیت ۱۹۳؛
عطر قرآن | مومنوں کی اللہ کی طرف رجوع، توبہ، اور بخشش کی دعا
حوزہ/ اس آیت سے یہ نتیجہ اخذ ہوتا ہے کہ اللہ کی رحمت کے دروازے ہمیشہ کھلے ہیں اور جو لوگ اخلاص کے ساتھ اللہ کی طرف رجوع کرتے ہیں، اللہ ان کے گناہوں کو معاف کرتا ہے اور ان کی برائیوں کو دور کرتا ہے۔ یہ آیت مومنین کو ترغیب دیتی ہے کہ وہ اللہ کی دعوت کو قبول کریں اور اس کی مغفرت کی دعا کریں تاکہ ان کا انجام نیک لوگوں کے ساتھ ہو۔
-
درسِ اخلاق آیت اللہ ناصری؛
خدا کی وسیع رحمت اور بندوں کی توبہ سے اس کا تعلق
حوزہ / "خدا کی وسیع رحمت اور بندگی کی طرف پلٹنا" کے موضوع پر مرحوم آیت اللہ ناصری نے تجزیہ پیش کیا ہے۔
-
حدیث روز | توبہ کو مؤخر کرنے کا انجام
حوزہ / حضرت امام محمد باقر علیہ السلام نے ایک روایت میں توبہ کو مؤخر کرنے کے انجام کی جانب اشارہ کیا ہے ۔
-
سوره توبہ کا مختصر جائزه
حوزہ؍سوره توبہ «بسم الله الرحمن الرحیم» کے بغیر شروع ہے اور مسلمانوں کو حکم دیتی ہے کہ وہ مشرکوں سے رابطہ منقطع کریں اور پیغمبر اکرم(ص)کو حکم دیتی ہے کہ مشرکوں کے لیے مغفرت طلب نہ کریں اس سورت میں کفار اور مشرکوں سے جہاد کرنے اور زکات کے مسئلے کے بارے میں تذکرہ ہوا ہے روایات میں مذکور ہے کہ اس سورت کو پہنچانے کی ذمہ داری شروع میں آنحضرت(ص) نے ابوبکر کو سونپی پھر اس سے لے کر امام علی(ع) کے سپرد کی اس سورت کی سب سے مشہور آیت آیت لاتحزن ہے۔
-
حدیث روز | توبہ گناہوں کو مٹا دیتی ہے
حوزہ/ امام جعفر صادق ( علیہ السلام) نے ایک روایت میں سب کو توبہ واستغفار کرنے کی نصیحت کی ہے۔