حوزہ / حضرت امام محمد باقر علیہ السلام نے ایک روایت میں حضرت ولیعصر عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کی غیبت کے زمانہ میں لوگوں کے احوال کی جانب اشارہ کیا ہے۔
حوزہ / حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام نے ایک روایت میں امام زمانہ عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کے غیبت کے زمانے کو بندوں کے لئے امتحان کا وسیلہ قرار دیا ہے۔