قدر و قیمت
-
حجت الاسلام میر مہدی:
جب تک انسان میں بندگیٔ خدا نہ ہو اس وقت تک اس کی کوئی قدر و قیمت نہیں ہے
حوزہ/ حجت الاسلام میر مہدی نے کہا: بندگیٔ خدا تمام اقدار سے بڑھ کر ہے۔ رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے لئے بھی اعلیٰ ترین مقام بندگیٔ خدا ہے، جب تک انسان میں بندگیٔ خدا نہ ہو اس وقت تک اس کی کوئی قدر و قیمت نہیں ہے۔
-
قدر و قیمت
حوزہ/ خدا نے پہلے سے ہی ہمیں بہت کچھ دی رکھی ہے، جس کی ہم قدر نہیں کرتے۔ جو لوگ رب کی دی گئی نعمتوں پر شکرگزار نہیں ہوتے اور انکی قدر نہیں کرتے ہیں تو وہ نعمتیں ان سے چھین لی جاتی ہیں۔
-
حجت الاسلام والمسلمین علی نعمت زادہ:
انسان کی قدر و قیمت اس کے علم و دانش کی وجہ سے ہے
حوزہ / ایران کے شہر مرند کے امام جمعہ نے کہا: انسان کی قدر و قیمت اس کے علم و دانش کی وجہ سے ہے اور انسان کے مسجود ملائک ہونے کا سبب بھی یہی ہے۔
-
حجۃ الاسلام والمسلمین کاویانی:
عورت کو اپنی قدر و قیمت کو جاننا چاہئے / تمام باادب اور اصیل ثقافتوں میں خواتین کو ہمیشہ بلند مقام حاصل رہا ہے
حوزہ / ایران کے شہر قم میں بنت الہدی ہائر ایجوکیشن کمپلیکس کے سربراہ نے کہا: تمام ثقافتوں اور ممالک کے اصلی ادب و ثقافت میں خواتین کو ہمیشہ بہت بلند مقام حاصل رہا ہے۔ جس طرح کسی قیمتی سخن اور کلام کو کسی بھی شخص سے نہ کہنے کو ’’سرّ‘‘ کہا جاتا ہے اسی طرح خواتین بھی “اسرار” شمار ہوتی ہیں لہذا انہیں اپنی قدر و منزلت کو اچھی طرح جاننا چاہیے۔