بدھ 9 اپریل 2025 - 03:19
حدیث روز | علم کے میدان میں ایرانیوں کی نمایاں پہچان

حوزہ/ پیغمبر اکرم (ص) نے ایک روایت میں ایرانیوں کے علم حاصل کرنے کے بلند مقام کی طرف اشارہ فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یہ حدیث کتاب "قرب الإسناد حميری" سے نقل کی گئی ہے۔

پیامبر اکرم صلى الله عليه و آله و سلم :

لو كانَ العِلمُ بالثُّريّا لَتَناوَلَهُ رِجالٌ مِن فارِسَ.

رسول صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم فرماتے ہیں:

اگر علم ثریا (یعنی آسمان کی بلندیوں) پر بھی ہو، تو بے شک ایران کے کچھ مرد ضرور اسے حاصل کرلیں گے۔

قرب الإسناد حمیری، ص ۱۰۹

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha