حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "تھذیب الأحكام" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال امیرالمؤمنين عليه السلام:
عَلَیکُم بِصَلاةِ اللَّیلِ؛ فَإِنَّها سُنَّةُ نَبِیِّکُم، و دَأبُ الصّالِحینَ قَبلَکُم، و مَطرَدَةُ الدّاءِ عَنِ أجسادِکُم
امیرالمؤمنين امام علیه السلام نے فرمایا:
اپنے اوپر نماز تہجد کو لازم قرار دو اس لیے کہ یہ نماز تمہارے نبی (صلی اللہ علی علیہ وآلہ وسلم) کی سنت، صالح افراد کا شیوہ اور تمہارے بدن سے دکھ اور بیماری کو دور کرنے والی ہے۔
تھذیب الأحكام: ج 2، ص 120، ح 453