اصلاح
-
ایام فاطمیہ کردار سازی کے لیے بہترین موقع
حوزہ/ لوگ ایام فاطمیہ میں شادی کرتے ہیں، پارٹیاں کرتے ہیں، جشن میں شامل ہوتے ہیں و دیگر تقاریب کا انعقاد کرتے ہیں اور خوشیاں مناتے ہیں جبکہ ایسا تصور بھی نہیں کیا جاسکتا۔ اس سے واضح ہوتا ہے کہ اہل تشیع کو مصائب فاطمہ زہراؑ اور ایام فاطمیہ سے واقفیت کا فقدان ہے۔
-
اصلاح منبر،معاشرہ اور عملی تقاضے
حوزہ/ منبر،محراب سے افضل ہے۔ جبکہ معاشرے میں محراب میں کھڑے ہونے والےکی شرائط کو سامنے رکھ کر بال کی کھال اتاری جاتی ہے۔ لیکن منبر کو بلا شرط مکمل آزاد رکھا ہوا ہےجو مرضی آئے اور جو مرضی کہے۔
-
ماہنامہ اصلاح لکھنؤ کا خصوصی شمارہ ’’فیضانِ بعثت نمبر‘‘کا اجراء
حوزہ/ ناظمِ جلسہ اور اس خصوصی شمارے کے مرتب و مدیر اعزازی مولانا سید محمد حسنین باقری نے اس موقع کا خصوصی تذکرہ کرتے ہوئے یہ بھی وضاحت کی کہ سنہ ہجری کے لحاظ سے گذشتہ سال اس ادارے کو ڈیڑھ سو سال مکمل ہوچکے ہیں اور اب آئندہ سال ماہ شعبان المعظم میں ۱۵۱؍سال ہونےو الے ہیں۔
-
ماہ مبارک رمضان؛ اپنے اور اللہ کے درمیان رابطہ کو اتنا خوبصورت بنائیں کہ دل میں نورانیت اتر جائے، علامہ شبیر میثمی
اللہ رسول اور اہل بیت علیہم السلام کی معرفت اور زیادہ کرنے کے لئے ایک چھوٹا سا عمل کریں؛ جب کوئی آپ کو نہ دیکھ رہا ہو، سجدے میں جائیں اور صرف یہ کہیں کہ پالنے والے میں تیرا گناہگار بندہ ہوں، میں شرمندہ ہوں، میری مدد کر تاکہ میں گناہوں سے بچ جاؤں اور اندھیری رات میں دعائے ابوحمزہ ثمالی کا ترجمہ پڑھیں۔ یہ دعائیں ہمارے لئے خزانہ ہیں۔ لیکن جب تک ہمارے دل صاف نہیں ہوں گے تب تک مثبت اثرات ہمیں حاصل نہیں ہوسکیں گے۔
-
معاشرے میں پھیل رہی برائیوں کو مٹانا ہر مسلمان کی ذمہ داری ہے، سکریٹری آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ
حوزہ/ آل انڈیامسلم پرسنل لا بورڈ کی اصلاح معاشرہ کمیٹی کے تحت مولانا محمد عمرین محفوظ رحمانی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ مسلمان اپنے بچوں کی دینی تعلیم وتربیت کی فکرکریں او ر اپنے اور اپنی نسلوں کے دین و ایمان کے تحفظ کے لیے جدوجہد کریں۔
-
معاشرے کی اصلاح اور فلاح کا دار و مدار خواتین کے دیندار اور تربیت یافتہ ہونے پر ہے، محترمہ سیدہ زہرا نقوی
حوزہ/ مجلسِ وحدت مسلمین شعبہ خواتین کراچی کی انتظامی اور تنظیمی آرگنائزنگ کمیٹی کے فرائض محترمہ ثروت عسکری بحیثیت کوآرڈینیٹر اور محترمہ معصومہ ممتاز ڈپٹی کوآرڈینیٹر سرانجام دیں گی۔