حوزہ/ امیرالمؤمنين امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں مشکلات میں گرفتار افراد کے لیے چند نکات بیان فرمائے ہیں۔