حوزه/ پیغمبر اکرم صلی الله علیه و آله و سلم نے ایک روایت میں اول وقت میں نماز کو ترک کرنے کے انجام کی طرف اشارہ کیا ہے۔