حوزہ/عظمت سے تیری کون ہے انجاں سکینہ، کونین میں روشن ہے تیری شان سکینہ
اشعار/ صیہونیت نے رکھا ہے جو زخم چیر کر، صیہونیت تمہارے لئے بھی عذاب ہے