تلاوت قرآن مجید
-
ویڈیو/ 'قرآن سے انس' محفل میں نوخیز قاریوں نے سماں باندھ دیا، رہبر انقلاب نے تعریف کی
حوزہ/ تلاوت کلام پاک کی روحانی محفل 'قرآن سے انس' میں سنہ 2000 اور 2010 کے عشرے میں پیدا ہونے والے نوخیز قاریوں نے سماں باندھ دیا۔ آیت اللہ العظمی خامنہ ای بہت محظوظ ہوئے اور آپ نے قاریوں کی حوصلہ افزائی کی۔
-
ردولی شریف میں روح پرور اجتماع بنام ایک شام قرآن کے نام:
قرآن کریم کی تلاوت انسان کو بے نیاز بناتی ہے، مولانا سید افضال حیدر
حوزہ/ مولانا نے اس پروگرام کی تعریف کے ضمن میں خاص تاکید کی کہ ہمیں یہ عہد کرنا ہوگا کہ ہم اپنے دن کا آغاز یا انجام تلاوت قرآن پاک پر کریں گے پھر انسانی زندگی میں برکتیں قابل دید ہوں گی۔
-
محمود علی البناء کی خوبصورت اور کم سنی گئی تلاوت + آڈیو
حوزہ/ محمود علی البناء اسلامی دنیا کے مشہور قاریوں میں سے ہیں۔ ان کی ایک کم سنی گئی تلاوت بشمول سورہ مائدہ کی چند آیات پیش کی گئی ہیں۔
-
سحر عالمي نیٹورک تہران کا ایک اہم قدم
حوزہ/ اس سال ماہ مبارک رمضان 1442ہ ق ماہ گزشتہ میں سحر عالمی نیٹورک کے چینل نے آن لاین اقرا نامی حسن قراءت کا ایک عالمی مسابقہ مقابلہ منعقد کیا جس میں مختلف ممالک سے الگ الگ فرقوں کے 65 معياری اور منتخب سنی و شیعہ قراء کرام نے حصہ لیا۔
-
محفل تلاوت قرآن و درس قرآن فہمی؛
ماہ مبارک رمضان بہار قرآن ہے،ہم اپنے قلوب کو ذکر خدا سے جلا بخشیں، مولانا سرفراز مہدی
حوزہ/ اصغریہ پاکستان یونٹ بنگل خان چانڈیو کی جانب سے الحسینی جامع مسجد میں محفل تلاوت قرآن و درس قرآن فہمی کا انعقاد کیا گیا۔