منگل 14 ستمبر 2021 - 23:33
محمود علی البناء کی خوبصورت اور کم سنی گئی تلاوت + آڈیو

حوزہ/ محمود علی البناء اسلامی دنیا کے مشہور قاریوں میں سے ہیں۔ ان کی ایک کم سنی گئی تلاوت بشمول سورہ مائدہ کی چند آیات پیش کی گئی ہیں۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، محمود علی البناء عالم اسلام کے مشہور قاری ہیں جو 1926 میں پیدا ہوئے اور 1985 میں مصر میں فوت ہوئے۔

یہ تلاوت 1985 میں قاہرہ کی مسجد امام حسین (ع) میں صبح کی اذان کے دوران کی گئی تھی۔

00:00
00:00

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha