خدا کی بندگی
-
’عید الفطر‘ خدا کی بندگی میں اک نئی زندگی شروع کرنے کا دن ہے: حجۃ الاسلام والمسلمین فرازی نیا
حوزہ/ حرم امام رضا (ع) کے شعبہ تبلیغ و ثقافت کے سربراہ نے کہا: عیدالفطر کا دن خدائے حق کی بندگی میں ایک نئی زندگی شروع کرنے اور زیادہ سے زیادہ عبادت کرنے کا دن ہے۔
-
ماہ احساس و طاعت
حوزہ/ معنویت و روحانیت کی نسیم سحر نیک خصلت انسانوں کی بیداری کا ثبوت فراہم کرتی ہے جو گیارہ مہینہ سے انتظار کا فاقہ رکھے تھے آج کی شب زیارت ہلال سے انکی چشم تمناء کی فاقہ شکنی ہوءی ہے باب توبہ سے باب اجابت تک کے سارے دروازے قدرت نے فطرت کے تقاضوں پر اطاعت گزار بندوں کے لیے کھول دیے ہیں۔
-
ماہ خدا اور ہماری ذمہ داریاں
حوزہ/ صرف روزہ رکھ لینا کمال نہیں ہے بلکہ وہ روحانی تبدیلی ہمارے اندر آنی چاہیئے کہ جو اللہ اس مہینے کی برکت سے چاہتا ہے، کمال اور امتیاز اس بات پر ہے کہ ماہِ رمضان گزر جانے کے بعد ہم تبدیل ہوے یا نہیں، اگر تبدیلی آئی تو ہم نے اس ماہ سے حقیقی استفادہ حاصل کیا اور اگر کوئی تبدیلی نہیں آئی تو ہمیں اپنے نفس جا جائزہ لینا چاہیے.
-
حجۃ الاسلام والمسلمین حسین تہرانی:
انسان کی سب سے بڑی مشکل یہ ہے یہ اس کا خدا سے ربطہ بندگی منقطع ہو گیا ہے
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین تہرانی نے کہا: آج عالم انسانیت کا سب بڑا مسئلہ یہ ہے کہ اس کا خدا سے بندگی کا رشتہ ٹوٹ چکا ہے، اسی رشتے کو زندگی کے تمام امور میں جوڑنے، مضبوط اور محکم کرنے کی ضرورت ہے۔
-
ماہ رجب الاصم
حوزہ/ ماہ رجب خدا کے نزدیک بڑی عظمتوں والا مہینہ ہے، کوئی بھی مہینہ حرمت و فضیلت میں اس کا ہم رتبہ نہیں اور اس مہینے میں کافروں سے جنگ و جدال کرنا حرام ہے، جان لو کہ رجب اللہ کا مہینہ ہے ، شعبان میرا مہینہ ہے اور رمضان میری امت کا مہینہ ہے، رجب میں ایک روزہ رکھنے والے کو خدا کی عظیم خوشنودی نصیب ہوتی ہے،وہ عذاب سے دور ہو جاتا ہے اور جہنم کے دروازوں میں سے ایک دروازہ اس کے لئے بند ہوجاتا ہے۔
-
آیت اللہ مصطفٰی علما:
اعتکاف انسان کے اندر بندگی کا ایک خاص مقام پیدا کرتا ہے
حوزہ / ایران کے شہر کرمانشاہ کے امام جمعہ نے کہا: اعتکاف؛ خدا کی بندگی اور اس سے محبت کا بہترین نمونہ ہے۔ اعتکاف انسان کے اندر بندگی کا ایک خاص مقام پیدا کرتا ہے۔
-
امام جمعہ قزوین:
خدا کے ساتھ رابطہ انسان کو خوف اور نا امیدی سے دور رکھتا ہے
حوزه/حوزہ علمیہ صوبۂ قزوین کی کونسل کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین عبدالکریم عابدینی نے کہا کہ خدا سے رابطہ انسان کو خوف اور ناامیدی سے دور رکھتا ہے۔
-
خدا کی بندگی کے لئے خدا کے دشمنوں سے دشمنی ضروری، حجۃ الاسلام احمد پناہیان
حوزہ/ حجۃ الاسلام پناہیان نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ حق سے دستبردار اور باطل کی مخالفت سے انکار کرنا ممکن نہیں،کہاکہ خدا کی بندگی کرنے کے لئےخدا کے دشمنوں سے دشمنی کرنا ضروری ہے اور اگر ہمارے نوجوانوں کا امام جواد الائمہ(ع) نمونہ عمل ہیں تو انہیں یہ دیکھنا چاہئے کہ کیا وہ ولی خدا کی حمایت اور خدا کے دشمنوں کے ساتھ دشمنی کر رہے ہیں یا نہیں؟۔
-
ماہ شعبان المعظم بے شمار فضیلتوں کا حامل مہینہ ہے، خواہر سیدہ زہرا نقوی
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین کی مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ ماہ شعبان المعظم کے بارے میں ختمی المرتبت حضرت محمد صل اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے ہیں کہ ماہ شعبان میرا مہینہ ہے پس قرب خداوندی اور سرور کائناتؐ کی محبت میں اس ماہ میں روزے رکھے جائیں مخصوص عبادات اور اذکار بجا لاے جائیں تاکہ ہم معرفت خدا و رسولؐ کی منازل طے کر سکیں۔
-
حدیث روز | خدا کی سب سے زیادہ معرفت رکھنے والے لوگ
حوزہ/ امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں خدا کی سب سے زیادہ معرفت رکھنے والے لوگوں کا تعارف کرایا ہے۔
-
عبادت و بندگی علیؑ والوں کی نمایاں صفت، مولانا سید صفی حیدر زیدی
حوزہ/ بغیر علم کے انسان نہ دین سمجھ سکتا ہے اور نہ ہی بندگی کا حق ادا کر سکتا ہے۔ امیرالمومنین علیہ السلام باب مدینۃ العلم ہیں، وہ اللہ کے خالص بندےہیں لہذا انکے چاہنے والے ان دو باتوں سے غافل نہ رہیں کیوں کہ عبادت و بندگی علیؑ والوں کی نمایاں صفت ہے۔
-
ماہ رجب خدا سے تعلق بندگی استوار کرنے کا بہترین مہینہ ہے، مولانا تقی عباس رضوی کلکتوی
حوزہ/ موجودہ دور میں ہماری اور تمام امت مسلمہ کی سیاسی اور سماجی پریشانیوں اور روز مرہ مصائب و آلام کا سبب ہی خدائے واحد کی اطاعت و فرمانبرداری سے دوری اور قرآن و اہل بیت علیہم السلام کے دامن سے صحیح معنوں میں متمسک نہ ہونا ہے۔