حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، جامعہ روحانیت خیبر پختونخوا کے طلاب و علماء نے شہیدہ مقاومت حضرت فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا کی شہادت کی مناسبت سے یکم جمادی الثانی کو حرم حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا سے مسجد جمکران تک ایام فاطمیہ کے عزاداروں کی خدمت کے لیے جامعہ موکب کا اہتمام کیا۔
موکب میں عزاداروں کے لیے نذر ونیاز کے ساتھ علمی اور ثقافتی سرگرمیاں بھی جاری رہیں۔









آپ کا تبصرہ