طلاب
-
قرآن خوانی و مجلسِ ترحیم بیاد پروفیسر ڈاکٹر غلام محمد جعفری
حوزہ/ مؤسسہ و طلاب دانشگاہ امام خمینی (رح) کراچی مقیم قم کی جانب سے حال ہی میں رحلت پانے والے پروفیسر ڈاکٹر غلام محمد جعفری کے بلندی درجات کیلئے ایک مجلسِ ترحیم علامہ اقبال لائبریری قم المقدسہ میں منعقد ہوئی، جس میں قم میں مقیم ان کے شاگردوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
-
جامعہ امام امیر المومنین (ع) نجفی ہاؤس کا سالانہ جلسہ و طلاب كی تقريب عمامہ گزاری
حوزہ/ حوزہ علمیہ جامعہ امیرالمومنین(ع) نجفی ہاوس میں سالانہ جشنِ ثامن الائمہ امام رضا علیہ السلام منعقد ہوا جسمیں صف ثامن کے طلاب کرام کو ردائے مسئولیت عطا کی گئی اور فارغ التحصیل (صف العاشر) طلاب کی عمامہ پوشی عمل میں آئی و امتحانات میں نمایاں کامیابی حاصل کرنے والے طلاب کو سند اور نفیس انعامات سے نوازا گیا۔
-
آیت اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی کی خدمت میں بغداد میں ہندوستان کے سفیر:
نجف اشرف میں زیر تعلیم طلاب و زائرین کی مشکلات حتی الامکان دور کی جائے گی
حوزہ/ مرجع عالیقدر نے مہمان سفیر سے گفتگو میں عراق اور ہندوستان کے درمیان دونوں ملکوں کی مصلحتوں کے پیش نظر تمام شعبوں خاص کر اقتصادی تعلقات کو مزید مضبوط کرنے پر تاکید فرمائی۔
-
حوزہ علمیہ میں موجود طلاب کے لیے سب سے اہم ذمہ داری دین کی تبلیغ، مولانا علی عباس خان
حوزہ/ جو شخص اپنے زمانے کو پہچانتا ہو وہ کبھی مشکلات کا شکار نہیں ہوتا۔اہلبیت علیہم السلام کی سیرت ہر دور میں مشعل راہ ہے۔لہذا ہم طلاب جو حوزہ علمیہ میں موجود ہیں ہماری سب سے اہم ذمہ داری دین کی تبلیغ ہے۔