حوزہ/جامعہ المصطفیٰ کراچی شعبۂ طالبات کے تحت، ایام فاطمیہ کی مناسبت سے ”حدیث غربت“ کی دلسوز منظر کشی کی گئی۔ حدیث غربت نمائش گاہ کا اساتذہ، طلباء وطالبات اور جامعہ المصطفیٰ کے نمائندۂ پاکستان حجت الاسلام سید علی شمسی پور نے دورہ کیا۔
-
اسلام آباد پاکستان؛ تفسیرِ المیزان میں جدید تفسیری رجحانات پر انٹرنیشنل سیمینار: تفسیرِ المیزان عصرِ حاضر کی مایہ ناز تفسیر ہے، مقررین
حوزہ/ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اور المصطفٰی انٹرنیشنل یونیورسٹی کے زیرِ اہتمام ایک عظیم الشان علمی و فکری سیمینار بعنوانِ ”تفسیرِ المیزان میں جدید تفسیری…
-
جامعہ المصطفیٰ شعبۂ ہند کے تحت آنلائن درسِ اخلاق کا اہتمام؛ دینی مدارس کے طلبہ و طالبات کی بھرپور شرکت:
خدا کے محبوب بندوں کی پہچان، قرآن اور روایات سے ہوتی ہے، حجت الاسلام سید کمال حسینی
حوزہ/جامعہ المصطفیٰ ہندوستان کے تحت آنلائن درسِ اخلاق ہر ہفتے بروزِ جمعرات کو منعقد ہوتا ہے اور تقریباً ہندوستان کے تمام دینی مدارس میں آنلائن سنا جاتا…
-
سوشل میڈیا کے زمانے میں فاطمی کردار؛ مرد، خواتین اور نوجوانوں کے لیے اصلاح و تبلیغ کا ہمہ جہتی پیغام
حوزہ/ع صرِ حاضر کی برق رفتار دنیا میں سوشل میڈیا انسانی مزاج، معاشرت، فکر اور اخلاق—ہر سطح پر گہرے اثرات مرتب کر رہا ہے؛ یہ نہ صرف معلومات کی ترسیل کا…
-
جامعہ المصطفیٰ پاکستان اور ایرانی مطالعاتی مرکز برائے شبہات کے جوابات کے باہمی تعاون سے آنلائن تربیتی ورکشاپ
حوزہ/جامعہ المصطفیٰ شعبۂ پاکستان اور ایرانی مطالعاتی مرکز برائے شبہات کے جوابات کے باہمی تعاون سے، گزشتہ ماہ چھ روزہ آنلائن تربیتی ورکشاپ منعقد ہوا، جس…
-
جامعہ المصطفیٰ کراچی شعبۂ طالبات کے تحت سلسلہ وار دروسِ اخلاق:
دین کی گہری بصیرت، اللہ کی طرف سے خیر کی علامت ہے، ڈاکٹر سیدہ تسنیم موسوی
حوزہ/ جامعہ المصطفیٰ کراچی میں ڈاکٹر سیدہ تسنیم زہراء موسوی نے درسِ اخلاق میں "روحانی بیماری کی شناخت اور علاج" پر خطاب کرتے ہوئے حدیثِ نبوی صلی اللّٰہ…
-
جامعہ المصطفیٰ کراچی شعبۂ طالبات کی ایامِ فاطمیہ میں قرآنی سرگرمیاں؛ 17 ہزار سے زائد ختمِ سورۂ کوثر و علمی مقابلوں کا انعقاد
حوزہ/ایامِ فاطمیہ کی مناسبت سے جامعہ المصطفیٰ کراچی (طالبات) کے شعبۂ دارالقرآن نے طالبات کے قلوب کو حضرت فاطمہ زہراء سلام الله علیہا کی سیرتِ طیبہ سے نزدیک…
-
انجمنِ فقہ تربیتی کا 14واں علمی و تحقیقی مجلہ "تعلیم و تربیت" منظر عام پر +پی ڈی ایف فائل
حوزہ/ انجمنِ فقہ تربیتی کا 14واں علمی و تحقیقی مجلہ، تعلیم و تربیت ڈاکٹر محمد لطیف مطہری کی کوششوں سے زیور طباعت سے آراستہ ہو کر منظر عام پر آ گیا ہے۔
-
جامعہ المصطفٰی شعبۂ طالبات کراچی کے تحت علمی و تحقیقی نشست کا انعقاد:
مطالعہ؛ ذہنی سکون، بہتر فیصلہ اور عملی زندگی کی تیاری کا بنیادی ذریعہ، ڈاکٹر سیدہ تسنیم موسوی
حوزہ/ جامعہ المصطفٰی شعبۂ طالبات کراچی پاکستان کے تحت، ایک علمی و تحقیقی نشست، ”طلاب میں مؤثر مطالعے پر نفسیاتی عوامل کا تجزیہ“ کے عنوان سے منعقد ہوئی؛…
-
جامعہ المصطفیٰ اصفہان کے طلاب کی ایم ڈبلیو ایم کے وائس چیئرمین کے ساتھ خصوصی نشست:
طلباء کا حالاتِ حاضرہ سے باخبر ہونا ضروری ہے، علامہ سید اقبال رضوی
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے وائس چیئرمین علامہ سید احمد اقبال رضوی کے ساتھ طلاب اصفہان کی خصوصی سوال وجواب پر مشتمل ایک نشست منعقد ہوئی؛ جس میں طلاب…
-
جامعہ روحانیت خیبر پختونخوا کا حرم سے جمکران کے مابین عزاداران فاطمی کی خدمت کے لیے موکب کا اہتمام
حوزہ/جامعہ روحانیت خیبر پختونخوا کے طلاب و علماء نے شہیدہ مقاومت حضرت فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا کی شہادت کی مناسبت سے یکم جمادی الثانی کو حرم حضرت معصومہ…
-
علامہ راجہ ناصر عباس جعفری: پشاور ایف سی ہیڈکوارٹر پر حملہ قابلِ مذمت؛ شہداء کے لواحقین سے دلی تعزیت کرتے ہیں
حوزہ/ ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے چیئرمین نے پشاور ایف سی ہیڈکوارٹر پر ہونے والے بزدلانہ دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہداء کے لواحقین کے…
-
جامعہ المصطفیٰ کراچی شعبۂ طالبات میں ”کتاب و شخصیت سازی“ کے عنوان سے علمی نشست کا اہتمام:
علماء کی علمی عظمت، وسیع مطالعہ اور علمی جستجو کی مرہونِ منّت، محترمہ ندا رضوی
حوزہ/جامعہ المصطفیٰ کراچی شعبۂ طالبات کے تحت ہفتۂ کتاب و کتاب خوانی کے موقع پر ’’کتاب و شخصیت سازی‘‘ کے عنوان سے ایک علمی نشست منعقد ہوئی؛ جس میں کتاب…
-
علامہ طباطبائی کے استاد آیت الله سید علی قاضی طباطبائیؒ کے حالات زندگی
حوزہ/ سید علی قاضی طباطبائی رحمۃ اللہ علیہ کی پیدائش 13 ذی الحجہ 1285 ہجری قمری میں تبریز کے ایک دینی اور مذہبی گھرانے میں ہوئی۔ آپ کے والد بزرگوار ایک…
-
پشاور ایف سی ہیڈکوارٹر پر دہشت گردی اور لبنان پر اسرائیلی جارحیت قابلِ مذمت ہے، علامہ نثار قلندری
حوزہ/جعفریہ الائنس پاکستان کے سینئر نائب صدر علامہ نثار احمد قلندری نے پشاور میں فیڈرل کانسٹیبلری ہیڈکوارٹر پر خودکش حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے…
-
مفسر قرآن علامہ محمد حسین طباطبائی کے علمی و فکری آثار کا مختصر تعارف
حوزہ/ علامہ محمد حسین طباطبائیؒ (1903–1981ء) ایران، بلکہ عالم اسلام کے جدید علمی و فکری افق پر ایک نہایت ممتاز اور مؤثر مفکر، مفسر، اور فلسفی کے طور…
-
خبر غم؛ جامعہ المصطفیٰ کراچی کے استاد حجت الاسلام امتیاز حسین کمیلی داعی اجل کو لبیک کہہ گئے
حوزہ/ جامعہ المصطفیٰ شعبۂ کراچی پاکستان کے مدرس حجت الاسلام شیخ امتیاز حسین کمیلی عارضہ قلب بند ہونے کے سبب آج صبح دار فانی سے دار بقاء کی جانب کوچ کر…
-
حجۃ الاسلام و المسلمین سید کمال حسینی کا نوگانواں سادات میں درسِ اخلاق؛ توکل کے روحانی و عملی فوائد پر مفصل گفتگو
حوزہ/ 13 نومبر 2025 کو حجۃ الاسلام و المسلمین سید کمال حسینی نے جامعہ باب العلم، نوگانواں سادات میں طلاب و اساتذہ کے درمیان ایک اہم درسِ اخلاق پیش کیا،…
-
جامعہ روحانیت گلگت کے تحت قم المقدسہ میں موکب کا اہتمام
حوزہ/ جامعہ روحانیت گلگت کی جانب سے ایام فاطمیہ کی مناسبت سے حرم تا جمکران عزادارانِ فاطمی کی خدمت کے لیے"موکبِ شہید ضیاء الدین رضوی" کا اہتمام کیا۔
-
ارض بلتستان کے علمی افق پر چمکتا ستارہ اور جامعہ المصطفیٰ کے اسسٹنٹ پروفیسر کی تعلیماتِ قرآن و عترت کے فروغ میں تحقیق اور جستجو کی اہمیّت پر حوزہ نیوز سے گفتگو
حوزہ/ارض بلتستان کے گمنام علمی ستارہ، محقق اور المصطفٰی انٹرنیشنل یونیورسٹی کے اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر محمد نظیر عرفانی نے اپنے علمی سفر اور عصرِ حاضر میں…
-
پاکستان؛ قرآن و حدیث بین المدارس مقابلوں میں جامعہ المصطفیٰ شعبۂ کراچی کی طالبات کی نمایاں کارکردگی
حوزہ/جامعہ المصطفیٰ العالمیہ کے تحت منعقدہ بین المدارس قرآن و حدیث مقابلے کی اختتامی تقریب؛ جامعہ المصطفیٰ شعبۂ کراچی پاکستان میں حجت الاسلام سید علی شمسی…
-
مدرسہ بنت الہدیٰ ہریانہ ہند میں تین روزہ مجالسِ فاطمیہ کا انعقاد: سیدۂ کائناتؑ کے فضائل کو سمجھنے کے لیے صرف علم نہیں، بلکہ پاکیزہ دل اور بیدار روح ضروری ہے، خطباء
حوزہ/ مدرسہ بنت الہدیٰ (رجسٹرڈ) ہریانہ ہندوستان کے زیرِ اہتمام تین روزہ ایامِ فاطمیہ کی روحانی و بابرکت مجالس نہایت شایانِ شان، باوقار اور منظم انداز میں…
-
علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کا قم المقدسہ میں مدرسہ امام خمینی کے قرآن و حدیث شعبہ کا دورہ
حوزہ/ المصطفٰی انٹرنیشنل یونیورسٹی کے قرآن و حدیث ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ اور مفسر قرآن حجت الاسلام ڈاکٹر محمد علی رضائی اصفہانی کی دعوت پر سینیٹر علامہ راجہ…
-
جامعۃ الکوثر اسلام آباد میں مجلسِ تکریم شہدائے مقاومت کا انعقاد
حوزہ/ جامعہ المصطفی العالمیہ اور جامعہ الکوثر کی طرف سے راولپنڈی اسلام آباد کے مدارس دینیہ کی کے تعاون اور مشارکت سے المصطفی آڈیٹوریم جامعہ الکوثر اسلام…
-
جامعہ القربیٰ گلگت میں خواہران کے درمیان تقریری مقابلہ
حوزہ/گلگت بلتستان جامعہ القربیٰ کی طالبات کے درمیان ایک تقریری مقابلہ ہوا، ان طالبات نے جامعہ المصطفیٰ کے تحت منعقدہ فن خطابت میں شرکت کی تھی۔
-
جامعہ المصطفیٰ کراچی شعبۂ طالبات کی تعلیمی اور ثقافتی سرگرمیاں
حوزہ/ جامعہ المصطفیٰ العالمیہ پاکستان کراچی کے شعبۂ طالبات کے تحت رواں ماہ متعدد ثقافتی اور علمی پروگرام منعقد ہوئے، جن میں آغاز امامت مہدی موعود (ع)،…
-
جامعة المصطفیٰ کے قرآن و حدیث فیسٹیول میں 30 ہزار افراد کی شرکت
حوزہ / جامعة المصطفیٰ کے قرآن و حدیث فیسٹیول کمیٹی کے سربراہ نے کہا: جامعة المصطفیٰ کے قرآن و حدیث فیسٹیول میں 30 ہزار افراد نے 40 مختلف قرآنی شعبوں میں…
-
المصطفی انٹرنیشنل یونیورسٹی کے تعلقات عامہ:
دنیا بھر میں انتہا پسندی پھیلانے والی حکومت کا جامعہ المصطفی پر پابندی عائد کرنا سوالیہ نشان ہے
حوزہ/ المصطفی انٹرنیشنل یونیورسٹی کے تعلقات عامہ نے امریکی حکومت کی جانب سے جامعہ المصطفی العالمیہ کے بائیکاٹ کے اعلان پر ردعمل کا مظاہرہ کیا ہے۔
-
جامعہ الکوثر اسلام آباد میں تقریب عمامہ گزاری و تجلیل اساتذہ مرحومین کا انعقاد
حوزہ/ اسلام آباد میں دینی درسگاہ جامعہ الکوثر کے المصطفی آڈیٹوریم میں تقریب عمامہ گزاری منعقد ہوئی۔
-
نمائندگی جامعہ المصطفی ہندوستان میں مولانا ممتاز علی مرحوم کی مجلس سوئم کا انعقاد
حوزہ/ حجت الاسلام و المسلمین ممتاز علی مرحوم کی مجلس سوئم، نمائندگی جامعہ المصطفی دہلی میں منعقد کی گئی ۔
آپ کا تبصرہ